ETV Bharat / state

اتر پردیش حکومت لیبر رفارم قانون لائے گی - UP Chief minister yogi adittya nath

ریاست اتر پردیش کی یوگی حکومت مزدوروں کی واپسی کے ساتھ ہی انہیں ان کے گاؤں قصبے میں ہی روزگار اور نوکری مہیا کرانے کے لیے لیبر رفارم قانون لانے جا رہی ہے۔

يوگی ادتیہ ناتھ
يوگی ادتیہ ناتھ
author img

By

Published : May 9, 2020, 9:15 PM IST

اس قانون کے تحت محاجر مزدوروں و دیگر کسی بھی طرح کے کام گاروں کو گاؤں اور قصبے میں ہی روزگار دیا جا سکے گا۔ اس کے لیے حکومت لیبر رفارم قانون میں ترمیم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ کی صدارت میں آج ہوئے ایک اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ ریاستی حکومت کے ترجمان کے مطابق حکومت مزدوروں کو کام دینے کے لیے تیار ہے اور اس کے لیے لیبر رفارم قانون لایا جائے گا۔

انتظامیہ کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مزدوروں کو نوکریاں و روزگار دینے کے منصوبے بنائے گئے ہیں۔ یہ فیصلے آج اجلاس میں کیے گئے۔ اجلاس میں باہر سے آ رہے 20 ہزار محاجر مزدوروں اور کام گاروں کا قرنطینہ سنٹروں میں ہی تیزی سے اسکلنگ ڈاٹا تیار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.