ETV Bharat / state

کانگریس غازی آباد اور نوئیڈا میں بسیں مہیا کرائے: یوگی - صاحب آباد بس اڈے

اترپردیش حکومت نے پرینکا گاندھی کو 500 بسیں غازی آباد اور 500 بسیں نوئیڈا کی سرحد پر فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اے سی ایس اونیش اوستھی نے پرینکا گاندھی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ 'غازی آباد میں کوشامبی بس اسٹیشن اور صاحب آباد بس اڈے پر بسیں مہیا کرائیں۔'

کانگریس غازی آباد اور نوئیڈا میں بسیں مہیا کرائے: یوگی

author img

By

Published : May 19, 2020, 1:48 PM IST

Updated : May 28, 2020, 3:58 PM IST

ریاست اترپردیش کی یوگی حکومت نے پرینکا گاندھی سے 500 غازی آباد اور نوئیڈا کی سرحد پر 500 بسیں فراہم کرنے کی رضامندی دے دی ہے۔

کانگریس غازی آباد اور نوئیڈا میں بسیں مہیا کرائے: یوگی
کانگریس غازی آباد اور نوئیڈا میں بسیں مہیا کرائے: یوگی

پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کو ایک ہزار بسیں لگا کر مزدوروں کو پہنچانے کی تجویز بھیجی تھی۔ اس کے بعد حکومت نے پیر کو اپنی رضامندی دیتے ہوئے کہا کہ 'انہیں منگل کی تک لکھنؤ میں ایک ہزار بسیں، ڈرائیور، آپریٹر اور بسوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کے ساتھ مہیا کرانا ہو گا۔'

اس پر کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کو ایک خط لکھا اور کہا کہ 'جب مزدور سرحد پر کھڑے ہیں تو لکھنؤ میں بسیں فراہم کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اس کے بعد حکومت کی جانب سے ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم اونیش اوستھی نے پرینکا گاندھی واڈرا کو ایک خط لکھا ہے، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ منگل کے روز دوپہر 12 بجے تک نوئیڈا بارڈر پر 500 اور غازی آباد بارڈر پر 500 بسیں فراہم کی جائیں۔ بسیں دونوں اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ لیں گے۔ اس کے لیے انہیں حکومت کی طرف سے آگاہ کیا گیا ہے۔

اوونیش اوستھی نے پرینکا گاندھی کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ 'آپ کے خط کے تناظر میں یہ گزارش ہے کہ آپ کے خط کے مطابق آپ لکھنؤ جانے والی بس فراہم کرنے سے قاصر ہیں اور نوئیڈا-غازی آباد بارڈر پر بس دینا چاہتی ہیں۔ ایسی صورتحال میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو منگل کی دوپہر 12 بجے تک بسیں فراہم کریں۔

Last Updated : May 28, 2020, 3:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.