ETV Bharat / state

یوگی آدتیہ ناتھ نے انلاک نظام کا جائزہ لیا - یوگی آدتیہ ناتھ نے انلاک نظام کا جائزہ

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لیے لکھنؤ، وارانسی، کانپور اور اجودھیا میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔

yogi adityanath
وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 7:50 PM IST

کورونا انفیکشن کے پھیلنے پر مسلسل کنٹرول بنائے رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ، وارانسی، کانپور اور اجودھیا میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے انلاک نظام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ کانٹیکٹ ٹریسنگ اور سرویلانس سسٹم میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، یہی وہ کڑی ہے، جس سے کووڈ-19 کے پھیلنے کو روکنے میں مدد ملی ہے۔

انہوں نے لکھنؤ، وارانسی، کانپور اور اجودھیا میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے، انہوں نے کووڈ اسپتالوں میں سینئر فیکلٹی ڈاکٹروں کو راؤنڈ لینے کی ہدایت دیتے ہوئے کووڈ اسپتالوں میں ہائی فلو نیزل کنیولا (ایچ این ایف سی) کے انتظام کو بہتر کرنے کے لیے بھی کہا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.