ETV Bharat / state

یوگی نے ملائم سنگھ کو دیوالی کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 5:36 PM IST

ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ریاست کے سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے ملائم سنگھ کو دی دیوالی کی مبارکباد

اطلاعات کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ سے ملاقات کے دوران ان کے بیٹے اور سابق وزیر اعلی اور سماجوادی پارٹی کے موجودہ قومی صدر اکھلیش یادو بھی موجود رہے۔

اس کے علاوہ ملائم سنگھ کے چھوٹے بھائی پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے قومی صدر شیو پال سنگھ یادو بھی وہاں موجود تھے ۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ملائم سنگھ سے دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے طبیعت سے متعلق بات چیت کی اور ان کو ایک تحفہ بھی دیا۔

اس کے علاوہ یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش کے سابق وزیراعلی کلیان سنگھ سے بھی ملاقات کی اور انھیں بھی تحفے دیئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.