ETV Bharat / state

ای وی ایم مشین کے خلاف عوام کا مظاہرہ - ی وی ایم مشین

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ای وی ایم مشین کے خلاف سیکڑوں کی تعداد میں عوام نے مظاہرہ کیا۔

ای وی ایم مشین کے خلاف عوام کا مظاہرہ
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 10:37 PM IST

مظاہرین کا الزام ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کیے گئے دعوے جھوٹے ہیں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جو دعوی کیا تھا کہ ای وی ایم مشین کو ہیک نہیں کیا جاسکتا یا غلط ووٹنگ نہیں کی جاسکتی یہ تمام چیزیں بے بنیاد ہیں۔

مظاہرین کا اس تعلق سے یہ کہنا ہے کہ اس کی تازہ مثال یہ ہے کہ ابھی چوتھے مرحلے میں جو پولنگ ہوئی اس میں کانپور کے تقریبا 300 پولنگ مراکز پر ای وی ایم مشین خراب رہی اور کئی جگہ جانبدارانہ ووٹنگ ہوئی ہے۔

مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ 'ای وی ایم ہٹاؤ دیش بچاؤ' انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ ای وی ایم کی وجہ سے ملک کا آئین خطرے میں ہے۔

ای وی ایم مشین کے خلاف عوام کا مظاہرہ

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بیلٹ پیپر سے انتخاب منعقد کرایا جائے کیونکہ ای وی ایم کے ذریعے جانبدارانہ پولنگ ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی الیکشن کمیشن نے کئی بار یہ دعوی کیا ہے کہ ای وی ایم مشین میں کسی طریقے کی گڑبڑی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، اس کے باوجود سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس پر مسلسل سوال اٹھائے جارہے ہیں۔

Intro:میرٹھ میں ای وی ایم مشین کے خلاف درجنوں کی تعداد میں عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا

Body:مظاہرین کا الزام ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کیے گئے دعوے جھوٹے ہیں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جو دعوی کیا تھا کہ ای وی ایم مشین کو ہیک نہیں کیا جاسکتا یا غلط وٹنگ نہیں کی جاسکتی یہ تمام چیزیں بے بنیاد ہیں.

اس کی تازہ مثال یہ ہے کہ ابھی چوتھے مرحلے میں جو پولنگ ہوئی اس میں کانپور کے تقریبا 300 پولنگ مراکز پر ایویں مشین خراب رہی اور کی جگہ جانبدارانہ ووٹنگ ہوئی ہے.
مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم ہٹاؤ دیش بچاؤ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ آئی وی ایم کی وجہ سے ملک کا آئین خطرے میں ہے.

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بیلٹ پیپر سے انتخاب منعقد کرایا جائے آئی ایم کے ذریعے جانبدارانہ پولنگ ہورہی ہے.

واضح رہے بھارتی الیکشن کمیشن نے کئی بار یہ دعوی کیا ہے کہ ای وی ایم مشین میں کسی طریقے کی گڑبڑی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، اس کے باوجود سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس پر سوال مسلسل اٹھتے رہے ہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.