ETV Bharat / state

گاڑی چیکنگ کے دوران پولیس کا غلط رویہ - پولیس کا سخت رویہ

پولیس کی بدسلوکی سے ضلع ہردوئی کے لوگ کافی پریشان ہیں۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ بغیر ماسک پہنے پولیس اہلکار گاڑی چیکنگ کے نام پر راہگیروں کو پریشان کررہی ہے۔

سینئر صحافی سدھانشو مشرا
سینئر صحافی سدھانشو مشرا
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 11:43 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں محکمہ پولیس گاڑیوں کے چیکنگ کے دوران لوگوں کے ساتھ غلط رویہ سے پیش آرہی ہے۔ ماسک نہ پہنے ہوئی پولیس نے وکلاء کے ساتھ بھی بدتمیزی کی، جس کو لیکر منڈی چوکی پر عوام نے غصے کا اظہار کیا۔

اس تعلق سے سینئر صحافی سدھانشو مشرا نے کہا کہ کورونا وائرس کے دوران پولیس نے پوری ایمانداری اور مستعدی کے ساتھ اپنی خدمات انجام دی ہے لیکن جب سے لاک ڈاون میں نرمی دی گئی ہے تب سے لوگوں نے سماجی فاصلہ کی خلاف ورزی اور ماسک سے پرہیزی اختیار کی ہے۔

سینئر صحافی سدھانشو مشرا

انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں پولیس نے سخت رویہ اختیار کررکھا ہے جس سے لوگ ناراض ہیں۔

اس دوران لوگوں نے پولیس کے سخت رویہ پر بھی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گاڑی چیکنگ کے دوران پولیس کیسی ایسے سواری پر لاٹھی سے حملہ کرتی ہے جس کے ساتھ کوئی خاتون، بیوی، بچہ یا والدہ سواری ہے تو اس سے پولیس کو پرہیز کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.