ETV Bharat / state

Kaali poster row: فلم کالی کے ذمہ داران کے خلاف کوتوالی میں تحریری شکایت - کارپوریٹر سریتا سنگھ

فلم کالی پر تنازع مسلسل بڑھتا جارہا ہے، وہیں بارہ بنکی میں بھی کچھ خواتین نے فلم کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے کوتوالی میں تحریر دی ہے۔ Written Complaints filed against makers of film Kaali in barabanki

فلم کالی کے ذمہ داران کے خلاف کوتوالی میں تحریری شکایت

author img

By

Published : Jul 11, 2022, 3:56 PM IST

بارہ بنکی: ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی شہر میں کچھ خواتین نے فلم کالی کو بنانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے کوتوالی میں تحریر دی ہے۔ خواتین کا مطالبہ ہے کہ فلم کالی کے ذمہ داران پر مقدمہ درج کیا جائے اور ان کے پروڈکشن ہاؤس پر روک لگائی جائے۔

فلم کالی کے ذمہ داران کے خلاف کوتوالی میں تحریری شکایت

کارپوریٹر سریتا سنگھ کی قیادت میں کوتوالی میں دی گئی تحریر میں فلم کے اداکاروں اور ڈائریکٹر لینا منیمیکلائی پر کرمنل کانسپرینسی کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔ سرتا سنگھ نے کہا کہ فلم کالی میں ہنسو دیوی دیوتاؤں کو جس طرح سے دکھایا گیا ہے، اس سے ان کے مذہبی جزبات مجروح ہوئے ہیں۔ اس لیے ان پر سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

Protest Against Bar in Barabanki: بارہ بنکی میں شراب خانے کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ سماج میں امن و امان برقرار رہے اور لوگ تمام سبھی مذاہب کے شخصیات اور دیوی دیوتاؤں کا احترام کریں۔ اس لیے ان پر مقدمہ درج کر کے سخت کارروائی کرنا بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی قیمت پر اپنے شیوی دیوتاؤں کی بے عزتی برداشت نہیں کریں گے۔ اس کی بڑے پیمانے پر مخالفت کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.