ETV Bharat / state

میرٹھ میں ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر سیمینار کا اہتمام

ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر میرٹھ میں آج پانی کی اہمیت کو بتانے کی غرض سے جاگرک ناگرک ایسو سی ایشن کی جانب سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جل چیتنا کے عنوان سے منعقد کئے گئے اس سیمینار کا مقصد عوام میں پانی کی اہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ہی اس کو مستقبل کے لئے بچا کر رکھنے کی بات پربھی غوروفکر کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 22, 2021, 6:05 PM IST

میرٹھ میں ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر سیمینار کا اہتمام
میرٹھ میں ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر سیمینار کا اہتمام

ریاست اتر پردیش کے میرٹھ میں آج واٹر ڈے کے موقع پر جل جیتنا کے عنوان سے پیش کیے جا رہے سیمینار میں پانی بچاؤ مہم کے تحت کام کر رہی سماجی تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی۔

وہیں ماحولیاتی تحفظ کے لئے کام کر رہے پدم بھوشن انل جوشی نے پانی کی اہمیت کو بتاتے ہوئے کہا کہ 'نل کا اور جل کا' والی زندگی کو سمجھنا ہوگا۔ اگر ہم جل والی زندگی کو اپنا لیں گے تو مستقبل میں کبھی پانی کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

ساتھ ہی پانی کے کاروبار پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیاں میں اگر یہی سب چلتا رہا تو آنے والے وقت میں ہمیں پانی کی اور زیادہ قلت کا سامنہ کرنا پڑ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی واٹر ڈے کے موقع پر ایک دن پانی کی اہمیت پر غوروفکر کرنا ہی کافی نہیں ہے بلکہ ہر روز پانی کی ایک ایک بوند کو بچا نے کا حلف لینے کی ضرورت ہے، اسی وقت ہم پانی کو اپنی آنے والی نسلوں کے لئے بچا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.