ETV Bharat / state

میرٹھ کے اسماعیل گرلز ڈگری کالج میں اردو خطاطی پر ورکشاپ کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 7:19 PM IST

Workshop On Urdu Calligraphy میرٹھ کے اسماعیل گرلز ڈگری کالج میں دو روزہ اردو خطاطی ایک فن کے عنوان سے ورکشاپ کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ منتظم نے اس فن کو نئی نسل میں مقبول عام کرنے کی بات کہی۔

میرٹھ کے اسماعیل گرلز ڈگری کالج میں دو روزہ اردو خطاطی ایک فن کے عنوان سے ورکشاپ کا اہتمام

میرٹھ :ریاست اتر پردیش میں ضلع میرٹھ کے اسماعیل گرلز ڈگری کالج میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ فن اردو خطاطی کے عنوان سے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں کالج کی طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اردو میں صنف خطاطی کی اہمیت پر روشنی ڈالنے کے مقصد سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

صنف خطاطی میں اہم مکام رکھنے والے ماہرین خطاط منیر عالم نے طالبات کو جہاں فن خطاطی صنف کی جانکاریاں مہیا کراتے ہوئے اس صنف کے ذریعے کس طرح روزگار حاصل کیا جائے۔اس ورکشاپ میں طلبا و طالبات کو اس فن کے ذریعہ ذرائع روزگار کی بھی معلومات دی گئی۔

ورکشاپ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شامل ہوئے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے کہا کہ آج اردو زبان جس طرح سے فروغ پا رہی ہے ۔اس سے اب اس زبان میں روزگار بھی تلاشے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:'حضرت فاطمہؓ کی زندگی نئی نسل کے لئے مشعل راہ'

انہوں نے کہاکہ فن خطاطی کے ذریعے بھی تمام مسلم ممالک میں اس کو لیکر بہت نوکریاں ہیں بس اس فن کو جدید ٹیکنالوجی سے جوڑ نا ہوگا کیونکہ کمپیوٹر کے ذریعے بھی ہم فن خطاطی کو اور بہتر طریقے سے اپنی تحریروں کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.