ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ٹیچرز کو ٹریننگ - بچوں میں سائنس کے تئیں دلچسپی پیدا

بچوں میں سائنس کے تئیں دلچسپی پیدا کرنے اور انہیں بھارت کے سابق صدر و ملک کے ممتاز سائنسداں اے پی جے عبدالکلام جیسا سائنٹسٹ بنانے کے لئے آئندہ ماہ ہونے والی 27ویں قومی اطفال سائنس کانگریس کے مدنظر ضلع کے ٹیچرز کو ایک ورکشاپ میں ٹریننگ دی گئی۔

بارہ بنكی: ٹیچرز کو ٹریننگ
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 9:49 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:40 AM IST

ورکشاپ میں ٹیچرز کو بتایا گیا کہ وہ کیسے بچوں کو سائنسداں بنانے کے لئے تیار کریں۔

بارہ بنکی کے آنند وہار انٹر کالج میں ہوئی اس ورکشاپ میں ضلع سے تقریبا 100 ٹیچرز نے شرکت کی اور انہیں این سی ایس سی کے اکیڈمک کوآرڈینیٹرز نے تربیت دی۔

بارہ بنکی: ٹیچرز کو ٹریننگ

ٹیچرز کو بتایا گیا کہ وہ کس طرح سائنس کانگریس کے لیے بچوں کو تیار کریں جس سے بچوں میں سائنس کے تئیں دلچسپی پیدا ہو اور وہ نئی نئی چیزوں پر غور کرسکیں۔ اور نئی نئی اختراعات کے طرف متوجہ ہوں۔

27ویں قومی اطفال سائنس کانگریس کا موضوع 'ہریالی اور صحت مند ملک' ہے۔ اس کے لیے سائنس، تکنیک اور انوویشن ہے نیز اس کا مقصد یہ ہے کہ بچوں کو ایسے موضوع پر پروجیکٹ تیار کرائے جائیں جس سے ماحولیات کے تحفظ کے ساتھ نئی نئی تکنیک کے استعمال کو تلاش کیا جاسکے اور بچے مستقبل میں بڑے سائنٹسٹ بن سکیں۔

اطفال سائنس کانگریس میں ایک اسکول سے دو دو طلبا کا انتخاب ہوگا اور یہاں سے تربیت حاصل کرنے والے ٹیچرز ان بچوں سے اس موضوع پر پروجیکٹس تیار کرائیں گے۔

Intro:بچوں میں سائینس کے تئیں متوجہ کرا کر انہیں اے پی جے کلام جیسا سائنٹسٹ بنانے کے لئے آئیندہ ماہ ہونے والی 27ویں قومی اطفال سائینس کانگریس کے مدنظر ضلع کے ٹیچرس کو ایک ورکشاپ میں ٹریننگ دی گئی. ورکشاپ میں ٹیچرس کو بتایا گیا کہ وہ کیسے بچوں کو سائنٹسٹ بنانے کے لئے تیار کریں.

Body:بارہ بنکی کے آنند وہار انٹر کالج میں ہوئی اس ورکشاپ میں ضلع سے تقریبا 100 ٹیچرس نے شرکے کی اور انہیں این سی ایس سی کے ایکییڈمک کوآرڈینیٹرس نے انہیں تربیت دی. ٹیچرس کو بتایا گیا کہ وہ کس طرح سائینس کانگریس کے لئے بچوں کو تیار کریں جس سے بچوں میں سائینس کے تئیں مسلسل توجہ بنی رہے.
بائیٹ تفظل حسین، ٹیچر، داڑھی والے آسمانی شرٹ میں
بائیٹ نیحا مشرا ٹیچر

27ویں قومی اطفال سائینس کانگریس کا موضوع صاف ہریالی اور صحت مند ملک کے لئے سائینس، ٹیکنک اور انوویشن ہے. اس کا مقصد یہ ہے کہ بچوں کو ایسے موضوع پر پروجیکٹ تیار کرائیں جائیں جس سے ماحولیات کے تحفظ کے ساتھ ٹیکنک کا ایجاد ہو اور بچے مستقبل میں بڑے سائنٹسٹ بن سکیں.
بائیٹ ہرپال سنگھ، ایکیڈمک کوارڈینیٹر، سردار جی

اطفال سائینس کانگریس میں ایک اسکول سے دو دو طلبہ کا انتخاب ہوگا. اور یہاں سے تربیت حاصل کرنے والے ٹیچر ان بچوں سے اس موضوع پر پروجیکٹس تیار کرائیں گے.
بائیٹ اجئے مشرا، ورکشاپ کنوینر، گلابی شرٹ والے

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.