ETV Bharat / state

بارہ بنکی: دیہی علاقوں کے صحافیوں کے لیے ورکشاپ

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پریس انفارمیشن بیورو کی جانب سے دیہی علاقوں میں کام کرنے والے صحافیوں کے لیے 'وارتالاپ' دیہی میڈیا ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

دیہی علاقوں کے صحافیوں کے لیے ورکشاپ
دیہی علاقوں کے صحافیوں کے لیے ورکشاپ
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 4:33 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پریس انفارمیشن بیورو کی جانب سے کیے گئے ورکشاپ میں دیہی علاقوں کے صحافیوں نے شرکت کی۔ انہیں پی آئی بی کے افسران نے بدلتے دور میں صحافت کرنے کی ترکیب بتائی۔ ورکشاپ میں صحافیوں کے مسائل بھی سنے گئے، ساتھ ہی صحافیوں کے لیے چلائی جانے والی اسکیم کے بارے میں بھی بتایا گیا۔

بارہ بنکی میں دیہی علاقوں کے صحافیوں کے لیے ورکشاپ

شہر کے ضلع پنچایت کے آڈیٹوریم میں ہوئے اس ورکشاپ میں دیہی علاقوں کے صحافیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ورکشاپ میں انتظامیہ کے تمام بڑے افسران نے بھی شرکت کی۔

دیہی علاقوں کے صحافیوں کے لیے ورکشاپ
دیہی علاقوں کے صحافیوں کے لیے ورکشاپ

پی آئی بی کے افسران نے صحافیوں کو متعدد ضروری مشورے دیے۔ ورکشاپ میں شرکت کر رہے صحافیوں نے اس کی مزید ستائش کی اور ورکشاپ کو اپنے لیے کافی مثبت قرار دیا۔

اس ورکشاپ میں شرکت کر رہے صحافیوں نے کہا کہ اس ورکشاپ سے انہیں دیہی علاقوں میں کوریج کے دوران کافی فائدہ ہوگا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.