ETV Bharat / state

زیابیطس کے مرض میں مبتلا عازمین حج کے لیے خصوصی ورکشاپ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے نساء ہیلتھ کلینک میں عازمین حج کو زیابیطس کے تئیں بیدار کرنے کے لیے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Jul 20, 2019, 5:55 PM IST

زیابیطس کے مرض میں مبتلا عازمین حج کے لیے خصوصی ورکشاپ

ڈاکٹر ایم اے صدیقی نے عازمین حج کو حج کے دوران شوگر لیول بہتر رکھنے کے نسخے بتائے اور ساتھ ہی شوگر لیول کا توازن بگڑنے کی وجوہات اور ان کے نقصانات کو تفصیل سے بیان کیا۔

زیابیطس کے مرض میں مبتلا عازمین حج کے لیے خصوصی ورکشاپ

دراصل حج کے دوران شوگر لیول کا توازن بگڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں کیوںکہ یہاں کے مقابلہ وہاں کے ماحول اور لائیف اسٹائیل میں کافی فرق ہوتا ہے۔

حج کے دوران شوگر کے توازن کا بگڑنا عازمین کے لیے کافی نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ ان میں شوگر لیول کا کم ہونا زیادہ خطرناک ہے کیوںکہ اس میں زیابیطس کے مریض بےہوش ہونے لگتے ہیں اور ان میں نقاہت آ جاتی ہے۔اس کے لیے عازمین حج کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنے ساتھ ٹافی یہ شکر ضرور رکھیں۔ ہائی لیول والوں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنے ساتھ چنے یہ لو کیلوری والی بسکٹ لے جائیں اور کسی بھی صورت میں دوا لینا نہ بھولیں۔

حج کے دوران شوگر لیول کے کم ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ ایسے میں زیابیطس کے مریضوں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا کہ شوگر لیول چیک کرنے کی مشین ضرور ساتھ لے جائیں کیوںکہ حج کے دوران شوگر لیول چیک کرانا بہت اہم ہے اور مصروفیت میں اس کا چھوڑ دینا خطرناک ہوسکتا ہے۔

Intro:دوران حج ذیابتیز کے مریض اپنے شگر کا توازن درست رکھ سکیں اس کے لئے بارہ بنکی میں نشا ہیلتھ کلینک کی جانب سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. اس ورکشاپ میں دوران حج سگر لیول کے توازن بگڑنے کی وجوحات اور اور ان کو درست کرنے کا عمل بتایا گیا. حالانکہ اس ورکشاپ میں عازمین حج مصروفیت کی وجہ سے زیادہ نہیں پہونچ سکے، لیکن انہوں نے اپنا نمائندہ بھیج کر اس ورکشاپ کا فائیدہ ضرور لیا.

Body:بارہ بنکی کے نشا ہیلتھ کلینک میں عازمین حج کو ذیابتیز کے تئیں بیدار کرنے کے لئے خسوسی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. ڈاکٹر ایم اے صدیقی نے عازمین کو دوران حج سگر لیول بہتر رکھنے کے نسخے تو بتائے ہی. ساتھ ہی سگر لیول کا توازن بگڑنے کے وجوہات اور ان کے نقصانات کو تفصیل سے بیاں کیا. در اصل دوران حج سگر لیول کا توازن بگڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں. کیوں کہ یہاں کے مقابلہ وہاں کے ماحول اور لائیف اسٹائیل میں کافی فرق ہوتا ہے.
بائیٹ ایم اے صدیقی، ڈاکٹر

دوران حج سگر کے توازن کا بگڑنا عازمین کے لئے کافی نقصان دیح ہو سکتا ہے. ان میں سگر لیول کا لو ہونا زیادہ خترناک ہے کیوں کہ اس میں زیابتیز کے مریض کو بےہوشی آنے لگتی ہے اور وہ گر جاتا ہے. اس کے لئے عازمین حج کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنے ساتھ ٹافی یہ شکر ضرور رکھیں. ہائی لیول والوں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنے ساتھ چنے یہ لو کیلوری بسکٹ لے جائیں اور کسی بھی صورت میں دوا لینا نہ بھولیں.
بائیٹ شمیم بانو، عازمین حج
ناہید عازمین حج کے رشتہ دار

Conclusion:دوران حج سگر لیول کم ہونے کے ہی امکانات ہوتے ہیں. کیوں اس دوران چلا بہت زیادہ ہے. ایسے میں تمام زیابتیز زدہ کو یہ بھی مشورہ دیا گیا کہ سگر لیول چیک کرنے کی مشین ضرور لے جائیں. کیوں کہ حج کے دوران سگر لیول چیک کرانا بڑا کام ہوتا ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.