ETV Bharat / state

PCPNDT ACT in Noida: پی سی پی این ڈی ٹی ایکٹ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد - PCPNDT ACT in Noida'

پی سی پی این ڈی ٹی PCPNDT ACT in Noida ایکٹ کے تحت قبل از پیدائش جنس کی جانچ کرنا نہ صرف قوانین کے خلاف ہے بلکہ فطرت کے بھی خلاف ہے۔ ایسا کرنے والے سخت سزا کے مستحق ہوں گے اس لیے کوئی بھی الٹرا ساؤنڈ آپریٹر ایسا کام نہ کرے۔

PCPNDT ACT ایکٹ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 10:17 AM IST

Updated : Dec 17, 2021, 11:17 AM IST

اترپردیش کے نوئیڈا میں PCPNDT ACT in Noida ڈاکٹر للت کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں PCPNDT ایکٹ 1994 کے موثر نفاذ کے حوالے سے گزشتہ روز ایک بیداری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔Workshop Conducted On PCPNDT Ac۔

اس دوران نوئیڈا کے ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر للت کمار نے ضلع کے تمام الٹراساؤنڈ سنٹر آپریٹرز اور ڈاکٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسا کوئی کام نہ کریں PCPNDT ایکٹ 1994 کے خلاف ہو۔

اس موقع پر ڈاکٹر للت کمار نے عوام سے اپیل کی کہ اگر انہیں کسی حاملہ عورت کے جنسی ٹیسٹ کے حوالے سے کوئی اطلاع ملے تو فوری طور پر محکمۂ صحت کو آگاہ کریں، تاکہ ایسے کارناموں کو انجام دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاسکے۔

کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے میڈیکل آفیسر انچارج ڈاکٹر سچندرا کمار مشرا نے ضلع میں جنسی تناسب میں بہتری پر خوشی کا اظہار کیا۔Conducting workshops on implementation of PCPNDT Act۔ انہوں نے کہا کہ پی سی پی این ڈی ٹی ایکٹ کے تحت قبل از پیدائش جنس کی جانچ کرنا نہ صرف قوانین کے خلاف ہے بلکہ فطرت کے بھی خلاف ہے۔ ایسا کرنے والے سخت سزا کے مستحق ہوں گے اس لیے کوئی بھی الٹراساؤنڈ آپریٹر ایسا کام نہ کرے۔

ویڈیو

ورکشاپ میں PCPNDT پروگرام کے ضلعی پروگرام کوآرڈینیٹر مردولا سروج نے PCPNDT ایکٹ کے بارے میں تفصیلی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اب الٹراساؤنڈ سنٹرز کی آن لائن رجسٹریشن کی وجہ سے یہ عمل آسان ہو گیا ہے۔ انہوں نے پیاری بٹیا پورٹل کے بارے میں بھی جانکاری دی۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ PCPNDT ایکٹ، پری کانسیپشن اینڈ پری نیٹل ڈائیگنوسٹک ٹیکنیکس ایکٹ، 1994 ایک وفاقی قانون ہے جسے پارلیمنٹ کی جانب سے بھارت میں لڑکیوں کے قتل اور جنسی تناسب کو روکنے کے لیے منظور کیا گیا تھا۔

اس ایکٹ کے ذریعے قبل از پیدائش جنس کے تعین پر پابندی ہے۔ پری نیٹل ڈائیگنوسٹک ٹیکنیکس 'PNDT' ایکٹ 1996 کے تحت بچے کی قبل از پیدائش جنس کا تعین ممنوع ہے۔ ایسی صورت حال میں الٹرا ساؤنڈ یا الٹرا سونوگرافی کرانے والے جوڑے یا ڈاکٹر، لیب ورکر کو تین سے پانچ سال قید اور 10 سے 50 ہزار جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

Last Updated : Dec 17, 2021, 11:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.