ETV Bharat / state

مزدوروں کے چاول اُترائی روک دینے سے افراتفری

بارہ بنکی کے ایف سی آئی گودام میں مزدوروں کے چاول اُترائی روک دینے سے افراتفری مچ گئی۔ افراتفری کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ کے ہاتھ پیر پھول گئے۔ تمام بڑے افسر موقع پر پہنچ گئے اور کافی جدوجہد کے بعد مزدوروں کو راضی کیا، تب جاکر چاول اتارنے کا کام شروع ہوا۔

مزدوروں کے چاول اترائی روک دینے سے افرا تفری
مزدوروں کے چاول اترائی روک دینے سے افرا تفری
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 12:24 PM IST

بارہ بنکی کے دیوا روڈ پر واقع فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کے گودام میں طے وقت سے زیادہ کام کرائے جانے سے مزدور ناراض ہو گئے اور چاول اتارنے کا کام بند کر دیا۔

مزدوروں کے چاول اترائی روک دینے سے افرا تفری، دیکھیں ویڈیو

مزدوروں کا الزام ہے کہ ان سے طے وقت سے زیادہ کام لیا جاتا ہے اور اس کے بدلے میں کچھ خاص نہیں دیا جاتا۔ یہ سلسلہ متعدد دنوں سے جاری تھا۔ جس سے ایف سی آئی مزدور کافی پریشان تھے۔

ایف سی آئی مزدور یہاں برسوں سے کام کر رہے ہیں۔ ان کے متعدد دیگر مسائل ہیں، لیکن انتظامیہ ان پر غور کرنے کے بجائے ایف سی آئی پر تمام ذمہ داری ڈال دیتی ہے، جبکہ کام اپنی مرضی کے مطابق کراتا ہے۔اس سے مزدور اور بھی غصہ میں تھے۔

مزدوروں کے اس رخ سے انتظامیہ کے ہاتھ پیر پھول گئے۔ فوراً وہاں تمام متعلقہ افسران پہنچ گئے اور انہیں منانے کی کوشش شروع کردی۔ کافی وقفے کے بعد مزدور راضی ہوئے تو چاول اترائی کا کام شروع ہوا۔

Intro:
بارہ بنکی کے ایف سی آئی گودام میں مزدوروں کے چاول اترائی روک دینے سے افرا تفری کا ماحول ہو گیا. اس کی وجہ انتظامیہ کے ہاتھ پیر پھول گئے. اطلاع ملتے ہی تمام بڑے افسر موقع پر پہونچ گئے اور کافی جدوجہد کے بعد مزدوروں کو راضی کر پائے. تب جاکر چاول. اتارنے کا کام شروع ہوا.

Body:

بارہ بنکی کے دیوا روڈ پر واقع فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کے گودام میں طئے وقت سے زیادہ کام کرائے جانے سے مزدور ناراض ہو گئے اور چاول اتارنے کا کام بند کر دیا. مزدوروں کا الزام ہے کہ ان سے طئے وقت سے زیادہ کام لیا جاتا ہے. اور اس کے ایوز میں کچھ خاص نہیں دیا جاتا. یہ سلسلہ متعدد دنوں سے جاری تھا. جس ایف سی آئی مزدور کافی پریشان تھے.
بائیٹ گورے لال، مزدور آسمانی شرٹ میں

ایف سی آئی مزدور یہاں برسوں سے کام کر رہے ہیں. ان کے متعدد دیگر مسائل ہیں، لیکن انتظامیہ ان پر غور کرنے کے بجائے ایف سی آئی پر تمام ذمہ داری ڈال دیتا ہے. جبکہ کام اپنی مرضی کے مطابق کراتا ہے. اس سے مزدور اور بھی غصہ میں تھے.
بائیٹ امیندر پرتاپ سنگھ،مزدور، سویٹر میں

مزدوروں کے اس رخ سے انتظامیہ کے ہاتھ پیر پھول گئے. آنن فانن میں وہاں تمام متعلقہ افسران پہونچ گئے اور انہیں. منانے کی قوائید شروع کی. کافی وقفے کے بعد مزدور رضامند ہوئے تو چاول اترائی کا. کام شروع ہوا.
بائیٹ ابھئے کمار پانڈے،ایس ڈی ایم، کوٹ میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.