ETV Bharat / state

Women's Protest in Aligarh: علیگڑھ میں پانی کی قلت، خواتین کا احتجاج - علیگڑھ میں پانی کی قلت کے پیش نظر خواتین کا احتجاج

ضلع علیگڑھ کے مسلم اکثریت علاقہ شاہ جمال روراور میں شدید گرمی میں دو ماہ سے پانی کی قلت سے شہری پریشان ہیں، پانی کی قلت کے پیش نظر خواتین نے روڈ بلاک کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Women's Protest in Aligarh

پانی کی قلت کے پیش نظر خواتین کا احتجاج
پانی کی قلت کے پیش نظر خواتین کا احتجاج
author img

By

Published : May 6, 2022, 1:00 PM IST

شدید گرمی میں پانی کی سخت ضرورت ہوتی ہے بنا پانی کے گزارا ممکن نہی۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ کے مسلم اکثریت علاقہ شاہ جمال کے روراوار میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نے پانی کی عدم دستیابی کو لے کر روڈ بلاک کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پینے کے پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہر کے مکینوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے پینے کے پانی کو لے کر رہائشیوں میں شدید ناراضگی ہے۔ Women protest over water shortage in Aligarh

پانی کی قلت کے پیش نظر خواتین کا احتجاج

مظاہرے میں شامل خواتین کا کہنا ہے کہ 'ایک ہی علاقے کے مسلم آبادی میں پانی کی سپلائی گزشتہ دو ماہ سے بند ہے جبکہ دوسرے علاقے میں پانی کی سپلائی مستقل ہے۔ خواتین اور بچوں کو دوسرے علاقوں سے پانی بھر کر گزارا کرنا پڑ رہا ہے۔ اطلاع کے مطابق پرانا ٹیوب ویل خراب ہے اور ٹرانسفارمر نہ لگنے کی وجہ سے نیا ٹیوب ویل شروع نہیں ہوسکا، بجلی کا ٹرانسفارمر لگنے کے بعد نیا ٹیوب ویل شروع کردیا جائے گا، پانی کی قلت سے جلد نجات مل جائے گی۔' water shortage in Shah Jamal Area of Aligarh

یہ بھی پڑھیں: Protest over Water Shortage in Kigam: کیگام میں پانی کی قلت پر احتجاج

وہیں علاقے کی کونسلر گلناز بچن کے شوہر مراد بچن پانی کی پریشانی سے متعلق بتایا کہ 'کئی مرتبہ نگر نگم اور علیگڑھ میئر سے ملاقات کی لیکن کوئی بھی یہاں پر آکر ہماری پانی کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ مراد بچن نے بی جے پی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے اس وجہ سے بی جے پی ہمیں پریشان کر رہی ہے، وہی قریب کے محلہ میں پانی 24 گھنٹے آتا ہے جہاں پر کسی بھی طرح کی پانی پریشانی نہیں ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.