آج لکھنؤ میں پانچویں مرحلے کی ووٹنگ ہوئی اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے ٹونٹی نمبر کے آس اکیڈمی کو ماڈل الیکشن اسٹیشن بنایا گیا تھا جہاں پر اڈرس کے لیے طرح طرح کی سہولت فراہم کرائی گئی تھی ۔
اس کے علاوہ جو مرد اور خواتین کو الیکشن کمیشن کی نئی پہچان بھائی ہوئی تھی کہ جو خواتین تھیں جو ووٹنگ کے بعد مفت میں مہندی اپنے ہاتھوں میں لگوا سکتی تھی اس کے علاوہ گیٹ پر ہی عالیشان کھڑی تھی جس میں وہ لوگ سب سے لے کر اپنے اس کو یادگار بنا رہے تھے۔
پی ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران خواتین و کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا یہ عمل ہمیں بہت پسند آیا ایسا لگ رہا ہے کہ ہم لوڈنگ کرنے نہیں بلکہ کسی عالیشان شادی کے مشہور میں آئے ہوئے ہیں اور ایک خواتین کا کہنا تھا کہ ان کی وجہ سے آج میں پہلی مرتبہ انہیں پر بیٹھنے کے لئے میں اس کمیشن کی ہو الیکشن کمیشن کی شکر گزار ہوں۔
اس طرح سے دیکھا جائے تو نوابی شہر لکھنؤ کو الیکشن کمیشن نے ماڈل پولنگ سٹیشن کے ذریعے نوابی احساس کرا کر ووٹر کو خوب خوش کرنے کام کیا۔