ETV Bharat / state

رامپور میں خواتین و طلبہ کا احتجاج - شہریت ترمیمی قانون کی خبر

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں خواتین، طلبا و طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

رامپور میں خواتین و طلبہ کا احتجاج
رامپور میں خواتین و طلبہ کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 8:31 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف رامپور میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے جمع ہو کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، وہیں خواتین اور طالبات نے بھی مظاہرے میں شریک ہو کر مرکزی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مظاہرین نے دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولیس کی بربریت کی پرزور مذمت کی گئی۔

رامپور میں خواتین و طلبہ کا احتجاج
مظاہرین نے 'دہلی پولیس ہائے ہائے' اور 'شہریت ترمیمی قانون واپس لو' کے نعرے بازی کی۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ کسی بھی جمہوری ملک میں اس قسم کے قانون کو نافذ کرنا بالکل غلط ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم لوگ ملک کی آئین کو بچانے کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آج ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں خواتین اور طالبات نے بھی زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کو پولیس کے ذریعہ کیمپس میں داخل ہوکر زد و کوب کرنے پر دہلی پولیس کی پرزور مذمت کی۔

Body:وی او
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف رامپور میں جہاں آج ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے جمع ہوکر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا وہیں خواتین اور طالبات نے بھی مظاہرے میں شریک ہوکر مرکزی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔ وہ مارچ کی شکل میں نعرے لگاتی ہوئی مظاہرے میں شامل ہوئیں۔ اس موقع پر انہوں نے دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولیس کی بربریت کی پرزور مذمت کی۔ انہوں نے 'دہلی پولیس ہائے ہائے' اور 'شہریت ترمیمی قانون واپس لو' کے نعرے بھی لگائے۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی جمہوری ملک میں اس قسم کے قانون نافذ کرنا بالکل غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگ اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
بائٹ: صائمہ خان، طالبہ

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.