ETV Bharat / state

اترپردیش: سوٹ کیس سے خاتون کی لاش برآمد - خاتون کی لاش برآمد

اترپردیش کے بارہ بنکی میں بند فیکٹری کے قریب خاتون کی لاش سوٹ کیس میں پلاسٹک کے تھیلے سے برآمد ہوئی۔

اترپردیش: سوٹ کیس سے خاتون کی لاش برآمد
اترپردیش: سوٹ کیس سے خاتون کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 3:11 PM IST

پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ 'فیکٹری کے باہر پڑے ایک مشکوک اٹیچی کے بارے میں اطلاع ملنے پر پولیس کی ایک ٹیم منگل کی شب موقع پر پہنچی۔

سرکل آفیسر، سشیل کمار سنگھ نے بتایا کہ "بیگ کھولنے پر، ایک خاتون کے جسم کے اعضاء پائے گئے۔" سنگھ کے مطابق ، قریب ہی پائے گئے کچھ پولی تھین بیگوں میں اس خاتون کا سر اور ایک ٹانگ تھیں جبکہ جسم کے باقی حصے اٹیچی کے اندر تھے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ, اروند چترودی نے بتایا کہ 'لاش دو دن پرانی دکھائی دیے رہی ہے اور علاقے میں بدبو پھیل رہی تھی جس کی وجہ سے مقامی لوگوں نے اس بیگ کو دیکھا اور پولیس کو اطلاع سی۔

ایس پی نے کہا، "ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس خاتون کی ، جس کی ابھی شناخت نہیں ہو سکی ہے، اسے کہیں اور ہی قتل کیا گیا تھا اور لاش کو ہیاں ولاقے می رکھ دیا گیا ہے۔''

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.