ETV Bharat / state

جونپور: زمینی تنازع میں خاتون کی موت، 11 زخمی - جونپور: زمینی تنازع میں خاتون کی موت،11زخمی

زمینی تنازع کے سلسلے میں دو فریقین کے مابین ہوئے پرتشدد جھڑپ میں ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ متعدد افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے

جونپور: زمینی تنازع میں خاتون کی موت،11زخمی

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 2:15 PM IST

جونپور: اترپردیش کے ضلع جونپور کے سکرارا علاقے میں زمینی تنازع کے سلسلے میں دو فریقین کے مابین ہوئے پرتشدد جھڑپ میں ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ 11افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ سکرارا علاقے کے بی بی پور گاؤں میں پیر کی دیر شام رام اقبال یادو اور گوری شنکر یادو کے درمیان زمینی تنازع چل رہا تھا۔

اس تنازع کے سلسلے میں دونوں فریقین کے افراد ایک دوسرے پر لاٹھی۔ڈنڈے سے حملہ کردئے۔ جس میں خواتین سمیت دونوں فریقین کے 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

موقع سے زخمیوں کو ابتدائی ہیلتھ سنٹر سکرار لے جایاگیا۔ اس دوران رام اقبال کی 50سالہ بیٹی پھول دیوی کی راستے میں ہی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس ضمن میں چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.