ETV Bharat / state

خاتون کی 2 بچوں سمیت خودکشی

اس حادثے سے دلبرداشتہ شوہر نے آج صبح ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی۔

author img

By

Published : May 24, 2019, 11:26 PM IST

خاتون نے دو بچوں کے ساتھ خود سوزی کی

اترپردیش کے ضلع مہوبہ کےکبرئی علاقے میں ایک خاتون نے اپنے دو معصوم پچوں کے ساتھ گھر میں آگ لگا لی جس میں ماں۔ بیٹے کی موت ہوگئی۔ایک بچہ شدید طور سے زخمی ہوگیا۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جٹا شنکر راو نے کہا کہ کبرئی قصبے کے سبھاش نگر باشندہ بھیا دین پرجا پتی کی بیوی للتا دیوی(28) جمعرات کو اپنے دو بیٹوں ریتک(05) اور روہن(03) کے ساتھ اپنے جسم پر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگا لی۔ اس حادثے میں خاتون اور اس کے بیٹے روہن کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا بیٹا جھلس گیا جو کہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بیوی اور بیٹے کی موت سے دلبرداشتہ بھائی دین (32)نے آج صبح باندہ۔ مہوبہ ریلوے روٹ پر ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی۔ انہوں نے بتایا کہ بھیا دین ٹرک چلاتا تھا۔ خاتوں کے ذریعہ بچوں کے ساتھ آگ لگانے کی وجہ واضح نہیں ہے۔ پولیس معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔

Intro:Body:

sajidha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.