ETV Bharat / state

Woman Attempts Suicide Outside BJP Office: بی جے پی دفتر کے باہر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی - Attempted suicide in front of the assembly

لکھنؤ رانی کھیڑا کی رہائشی خاتون نے آج اسمبلی کے سامنے اپنے اوپر مٹی تیل ڈال کر خود کشی Woman Attempts Suicide Outside BJP Office کرنے کی کوشش کی، تاہم وہاں پہلے سے موجود پولیس اہلکاروں نے خاتون کو ایسا کرنے سے روک لیا۔ خاتون کا الزام ہے کہ اس کے بیٹے کو گوسائی گنج پولیس نے زبردستی جیل بھیج دیا ہے۔ جبکہ اس کا بیٹا بے قصور ہے۔

بی جے پی دفتر کے باہر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 10:23 PM IST

اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں بی جے پی دفتر کے گیٹ نمبر 1 کے سامنے ایک خاتون نے آج خودکشی کرنے کی کوشش کی، تاہم وہاں پہلے سے تعینات پولیس اہلکاروں نے خاتون کو خودکشی Woman Attempts Suicide Outside BJP Officeکرنے سے روک لیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق گولف سٹی رانی کھیڑا کے رہنے والی خاتون رام پیاری نے اسمبلی کے سامنے اپنے اوپر مٹی تیل ڈال کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، لیکن وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے خاتون کو ایسا کرنے سے روک لیا۔ خاتون کا الزام ہے کہ اس کے بیٹے کو گوسائی گنج پولیس نے زبردستی جیل بھیج دیا ہے۔ جبکہ اس کا بیٹا بے قصور ہے۔

غور طلب ہے کہ 4 دن قبل گوسائی گنج تھانہ علاقہ میں موہت گوتم اور اس کے ساتھی پنکج یادو نے ایک نابالغ لڑکی کو نشہ آور چیز کھلا کر چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی تھی جس کو لے کر متاثرہ کے گھر والوں نے گوسائی گنج پولیس میں شکایت ک، بعد ازیں گوسائی گنج پولیس نے مقدمہ درج کرکے موہت گوتم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ جبکہ کیس میں نامزد پنکج یادو اور دیگر مفرور ہیں۔

مزید پڑھیں:

وہیں اس معاملے میں حضرت گنج تھانہ انچارج شیام بابو شکلا نے بتایا کہ اچانک ایک خاتون نے بی جے پی دفتر کے سامنے خود پر کیروسین ڈال کر آج خودکشی کرنے کی کوشش Woman Attempts Suicide Outside BJP Office کی۔ تاہم موقع پر موجود خاتون پولیس اہلکاروں خاتوں کو ایسا کرنے سے روک لیا اور خاتون کو حضرت گنج مہیلا تھانے لے آئے اب یہاں خاتون کی کونسلنگ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.