ETV Bharat / state

سماج وادی پارٹی کے رہنما کی شکایت پر کاروائی جلد ہوگی

عام انتخابات 2019 کے لئے آج تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے، الیکشن کمیشن نے پر امن و شفاف انتخابات کے لیے کافی سخت ہدایت جاری کی ہیں، لیکن اس کے باوجود رامپور، بدایوں، مین پوری اور کئی اضلاع میں ای وی ایم مشین خراب ہونے کی شکایت مسلسل موصول ہو رہی ہیں۔

سماج وادی پارٹی کے لیڈر کی شکایت پر کاروائی جلد: اترپردیش چیف الیکٹرول آفیسر
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 3:38 PM IST

آج سماجوادی پارٹی کے لیڈران اُتر پردیش چیف الیکٹرول آفیسر ایل ونکٹیشور لو کے پاس گیے اور ان سے اس بات کی شکایت کیا کہ، "یو پی کابینہ منسٹر سوامی پرساد موریہ نے اپنی بیٹی سنگھ میترا لیے ووٹنگ کی اپیل کررہے ہیں، جو کہ الیکشن کمیشن کے مطابق صحیح نہیں ہے۔"

سماج وادی پارٹی کے لیڈر کی شکایت پر کاروائی جلد: اترپردیش چیف الیکٹرول آفیسر

لہذا ان پر کاروائی ہونی چاہیے۔ اس کے بعد اتر پردیش الیکٹورل کمیشن آفیسر رام تیواری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سماج وادی پارٹی کے لیڈر نے جو شکایت کی تھی اس پر سنجیدگی سے غور کیا گیا ہے۔

ہم نے بدایوں کے ڈی ایم سے پوری رپورٹ مانگی ہے۔ اگر یہ بات صحیح ہوگی تو سوامی پرساد موریہ پر کارروائی کی جائے گی۔

اس کے علاوہ جن اضلاع پر ای وی ایم مشین خراب ہوگئی ہے، وہاں کے بھی سبھی ڈی ایم سی رپورٹ مانگی گئی ہے۔

Intro:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں دوسرے مرحلے کا انتخاب

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ لوک سبھا حلقہ میں دوسرے مرحلے کا 14 لوک سبھا حلقوں میں انتخابات آج صبح سے شروع ہواہے. کل ریاست کرناٹک کے 14،حلقوں کے 237 امیدوار کو ریاست کے 2،کروڈ وٹرس اپنے امیدوار وں کا انتخاب کرینگے.. جس میں گلبرگہ، بیدر، ہاویری، دھارواڈ، رایچور، بلاری،بیجاپور، شموگہ، داوونگرے، اور دیگر حلقہ میں چناو چل رہے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.