ETV Bharat / state

پارٹی کارکنان کا جائزہ لیں گے: کرنمئے نندا - سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے نائب صدر و سابق رکن پارلیمان کرنمئے نندا'

رکن پارلیمان کرنمئے نندا 24 ستمبر سے 4 اکتوبر تک رائے بریلی، سلطانپور، پرتاپ گڑھ، الہ آباد، مرزاپور اور بھدوہی میں پارٹی کے کارکنان کا جائزہ لیں گے۔

پارٹی کارکنان کا جائزہ لیں گے: کرنمئے نندا

author img

By

Published : Sep 22, 2021, 7:49 PM IST

سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے نائب صدر و سابق رکن پارلیمان کرنمئے نندا 24 ستمبر سے 4ا کتوبر تک رائے بریلی، سلطانپور، پرتاپ گڑھ، الہ آباد، مرزاپور اور بھدوہی میں پارٹی کے کارکنان کا جائزہ لیں گے۔

اس ضمن میں پارٹی کے ترجمان راجندر چودھری نے بدھ کو بتایا کہ نند دو دن پہلے ہر ضلع میں تنظیم کی حالت جاننے کے لئے میٹنگ کریں گے۔ پہلے دن وہ اسمبلی حلقے کے اعتبار سے اسمبلی حلقے کے صدر، سکریٹری، نائب صدر، بلاک صدر، جنرل سکریٹری اور سبھی سیکٹر انچارجوں کے ساتھ بوتھ کی حالت کا جائزہ لیں گے۔

مزید پڑھیں:امیزون سے ملی رشوت کی سپریم کورٹ کے جج سے جانچ کرائی جائے: کانگریس

دوسرے دن ضلع مجلس عاملہ، سبھی فرنٹل تنظیم کے ضلع صدر و سکریٹری، ایم پی، سابق ایم پی،ایم ایل اے، سابق ایم ایل اے، اسمبلی انتخابات میں درخواست کنندہ، ضلع پنچایت صدر، بلاک پرمکھ، ضلع پنچایت رکن، قومی و ریاستی مجلس عاملہ کے عہدیداران اور رہنما سے کارکنان کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.