ETV Bharat / state

Wheat Crop Destroyed By Fire: آتشزدی میں گیہوں کی فصل جل کر راکھ - Fire in rural area of Kanpur

کانپور کی گھآٹم پور تحصیل علاقے میں بجلی کی چنگاری سے لگی آگ میں تقریبا 60 بیگھہ گیہوں کی فصل جل کر راکھ ہوگئی Wheat Crop Destroyed By Fire۔

آتشزدی میں گیہوں کی فصل جل کر راکھ
آتشزدی میں گیہوں کی فصل جل کر راکھ
author img

By

Published : Apr 15, 2022, 5:59 PM IST

کانپور کے گھاٹم پور علاقے میں آج آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا۔ جس میں تقریبا 60 بیگھا کھیت میں لگے گیہوں کی فصل جل کر راخ ہوگئی، اس واقعے سے کسان شدید پریشانیوں میں مبتلا ہوگئے ہیں Wheat Crop Destroyed By Fire ۔

اطلاعات کے مطابق کانپور کی گھآٹم پور تحصیل کے بمرہو گاؤں کے کھیتوں سے گزرنے والی بجلی کی ہائی ٹینشن تار سے آج آیک پرندہ ٹکرا گئی جس کے سبب پیدا ہوئی چنگاری سے کھیت میں لگے گیہوں کی فصل میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے تقریبا 60 بگہا میں لگی فصل جل کر راکھ ہوگئی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واقعے اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچے مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اطلاع دی موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.