ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کانگریس اقلیتی سیل کے نو منتخب شہری صدر کا استقبال - کانگریس کے قومی ترجمان

ریاست اتر پردیش کے شہر بارہ بنکی میں کانگریس اقلیتی سیل کے نو منتخب شہری صدر عتیق احمد عرف شدن کا استقبال کیا گیا۔

Congress Minority Cell
Congress Minority Cell
author img

By

Published : Mar 28, 2021, 7:50 PM IST

کانگریس کے قومی ترجمان پی ایل پنیا کی رہائش گاہ ہونے والی خصوصی تقریب میں پارٹی کارکنان نے نومنتخب شہری صدر کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

کانگریس اقلیتی سیل کے نو منتخب شہری صدر کا استقبال

اس موقع پر پی ایل پُنیا نے کہا عتیق احمد کا انتخاب پارٹی کے اہم محکمے کے لیے کیا گیا ہے، اس عہدے کے لیے ایک بہتر شخص کی تلاش تھی اور عتیق احمد کی پارٹی کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ عتیق احمد شہر کی تمام 6 اسمبلی نشست پر اقلیتی طبقے کے افراد کو پارٹی سے وابستہ کرنے کا کام کریں گے۔

نو منتحب اقلیتی سیل کے شہری صدر عتیق احمد نے بھروسہ دلایا کہ کانگریس نے جس بھروسے کے ساتھ انہیں یہ ذمہ داری دی ہے وہ اسے نبھانے کی پوری کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.