ETV Bharat / state

Waseem Barelvi on MLC Fund: وسیم بریلوی کی جانب سے ایم ایل سی فنڈ کو تعلیم کے میدان میں خرچ کرنے کا فیصلہ - ایم ایل سی فنڈ کو تعلیم کے میدان میں خرچ کرنے کا فیصلہ

مشہور و معروف شاعر و پروفیسر وسیم بریلوی کی بطور ایم ایل سی چھ سالہ مدّت کا وقت مکمل ہو چکا ہے۔ اُنہوں نے اپنی مدّت پوری ہونے سے پہلے اپنے ایم ایل سی فنڈ کو تعلیم کے میدان میں خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔Wasim Barelvi Decides to Spend MLC Fund in Education

وسیم بریلوی کی جانب سے ایم ایل سی فنڈ کو تعلیم کے میدان میں خرچ کرنے کا فیصلہ

author img

By

Published : May 10, 2022, 3:54 PM IST

عالمی شہرت یافتہ شاعر اور سماجوادی پارٹی کے ایم ایل سی پروفیسر وسیم بریلوی کی بطور ایم ایل سی چھ سالہ مدّت 28 اپریل بروز جمعرات کو مکمل ہو گئی تھی۔ اُنہوں نے اپنی بدائی سے قبل تعلیم کے میدان میں اپنا ایم ایل سی فنڈ طلباء کے لیے وقف کر دیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے فنڈ سے 100 کونسل یعنی سرکاری اسکولوں میں اوپن جم تیار کرانے کے تقریباً ڈھائی کروڑ روپے مختص کیا ہے۔Wasim Barelvi Decides to Spend MLC Fund in Education

وسیم بریلوی کی جانب سے ایم ایل سی فنڈ کو تعلیم کے میدان میں خرچ کرنے کا فیصلہ

پروفیسر وسیم بریلوی کو کونسل اسکولوں اور ثانوی کالجوں میں کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب قائم کرنے کا مشورہ چیف ڈولپمنٹ آفیسر سی ڈی او چندر موہن گرگ نے دیا تھا۔ پورفیسر وسیم بریلوی کو اُنکا یہ مشورہ کافی پسند آیا تو اپنے ایم ایل سی فنڈ سے تقریباً ڈھائی کروڑ روپے مختص کر دیا۔ ایم ایل سی پروفیسر وسیم بریلوی کے فنڈ میں یہی آخری رقم باقی تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ اس رقم کا مثبت استعمال ہو۔ لہزا، سی ڈی او نے اُنہیوں بنیادی اور ثانوی اسکولوں میں اوپن جم اور کمپیوٹر و سائنس لیب بنانے کی تجویز دی۔ پروفیسر وسیم بریلوی کے ذریعے مختص فنڈ سے ایک اوپن جم پر تقریباً ایک لاکھ چالیس ہزار روپیہ خرچ ہوں گے، جبکہ ایک کمپیوٹر لیب پر ڈھائی لاکھ روپیہ خرچ ہوں گے۔ بہرحال عالمی شہرت یافتہ مشہور و معروف شاعر پروفیسر وسیم بریلوی نے اپنے آخری فنڈ سے طلباء و طالبات کو ایک بہترین تحفہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Campaign for the Development of Urdu: ارود کے فروغ کے لئے مہم چھیڑنے کی ضرورت،وسیم بریلوی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.