اترپردیش کے ضلع ایٹہ میں قومی شاہراہ پر واقع ایک کباڑ کے گودام میں اتوار کو لگی آگ سے چار افراد شدید طور سے جھلس گئے اور کئی گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ 91 پر ریلوے پل کے نزدیک کباڑ تاجر کے گودام میں چائے بناتے وقت گیس سلنڈر میں آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے بھیانک شکل اختیار کر لی ۔
انہوں بتایا کہ آگ سے کباڑ کی کئی گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئی اس حادثے میں شدید جھلسے پرویز، بھورو، گڈو اور جنید کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا جبکہ آگ سے لاکھوں روپے کی املاک جل کر راکھ ہونے کا اندازہ ہے ۔
کباڑگودام میں آتشزدگی - کباڑ تاجر کے گودام میں چائے بناتے وقت گیس سلنڈر میں آگ لگ گئی
آگ سے چار افراد شدید طور سے جھلس گئے اور کئی گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں ۔
اترپردیش کے ضلع ایٹہ میں قومی شاہراہ پر واقع ایک کباڑ کے گودام میں اتوار کو لگی آگ سے چار افراد شدید طور سے جھلس گئے اور کئی گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ 91 پر ریلوے پل کے نزدیک کباڑ تاجر کے گودام میں چائے بناتے وقت گیس سلنڈر میں آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے بھیانک شکل اختیار کر لی ۔
انہوں بتایا کہ آگ سے کباڑ کی کئی گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئی اس حادثے میں شدید جھلسے پرویز، بھورو، گڈو اور جنید کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا جبکہ آگ سے لاکھوں روپے کی املاک جل کر راکھ ہونے کا اندازہ ہے ۔
sunday
Conclusion: