ETV Bharat / state

’ویک اپ انڈیا’ پروگرام کا 26 جنوری سے آغاز

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کا خاص پروگرام "ویک اپ انڈیا" 26 جنوری سے آغاز ہوگا اور سارے ملک میں اس پروگرام تحریک شروع کی جائے گی۔

26جنوری سے ویک اپ انڈیا پروگرام کا آغاز
26جنوری سے ویک اپ انڈیا پروگرام کا آغاز
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 11:53 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:50 AM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو گمراہ کرتے ہوئے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر جیسے قانون کو بنارہی ہے اور اپنی اکثریت کا غلط فائدہ اٹھا رہی ہے۔ بی جے پی حکومت مذہب کے نام پر ملک کو باٹنا چاہتی ہے۔

26جنوری سے ویک اپ انڈیا پروگرام کا آغاز۔ویڈیو

ایسے مسائل میں الجھا کرعوام کو اصل مسائل پر بات کرنے سے روک رہی ہے۔ حکومت کے پاس کوئی بھی ایسا منصوبہ نہیں ہے جس سے ملک کی معیشت بڑھائی جاسکے۔ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر جیسے ایکٹ جو آئین کے خلاف ہیں۔
ہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبا یونین کے جانب سے ویک اپ انڈیا پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے ہم عوام کو قوانین کے بارے میں بتائیں گے،جو 26 جنوری سے ہم علی گڑھ سے شروع کر رہے ہیں اس کے بعد انشاءاللہ ہم پورے ملک میں لے کر جائیں گے۔

سلمان امتیاز نے کہا کہ ہمارا ایک ہرف ہے کہ ہم علی گڑھ میں پانچ لاکھ لوگوں سے ملاقات کرکے اس ایکٹ کی نوعیت کو سمجھائیں گے ایکٹ میں کیا کیا خامیاں ہیں کیوں یہ آئین کے خلاف ہے ۔
کیسے یہ قوانین اقلیت ،خواتین اور دلت کے خلاف ہے ان کو یہ بتائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ پوسٹر، بینر، ویڈیو کتابوں کے ذریعے 30 لاکھ لوگوں تک ہم اس پلان کو لے کر جائیں گے

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کا خاص پروگرام "ویک اپ انڈیا" 26 جنوری کو علیگڑھ سے شروع ہوکر پورے ملک میں جائے گا جس کا مقصد سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی بیداری ہوگا۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کا ذہن بھڑکانے کے لیے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر جیسے ایکٹ اپنی اکثریت کا غلط فائدہ اٹھا کر لا رہی ہے۔ بی جے پی حکومت مذہب کے نام پر ملک کو باٹنا چاہتی ہے۔

عوام کا ذہن نوکری، بیروزگاری، خودکشی سے ہٹایا جارہا ہے۔ سرکار کے پاس کوئی بھی ایسا منصوبہ نہیں ہے جس سے ملک کی معیشت بڑھائی جاسکے۔ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر جیسے ایکٹ جو آئین کے خلاف ہیں جس کے بارے میں ہم
ویک اپ انڈیا پروگرام کے ذریعے ہم عوام کو بتائیں گے 26 جنوری سے ہم علیگڑھ سے شروع کر رہے ہیں اس کے بعد انشاءاللہ ہم پورے ملک میں لے کر جائیں گے۔

Conclusion:سلمان امتیاز نے بتایا طلبہ یونین نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایک ریچ آؤٹ پروگرام پلان کیا ہے جس کا نام ویک اپ انڈیا ہے۔ جو 26 جنوری یوم جمہوریہ سے ہم اس کو شروع کرنے جارہے ہیں۔ اور ہمارا ایک ہرف ہے کہ ہم علیگڑھ میں پانچ لاکھ لوگوں سے ملاقات کرکے اس ایکٹ کی نوعیت کو سمجھائیں گے ایکٹ میں کیا کیا خامیاں ہیں کیوں یہ آئین کے خلاف ہے کیوں یہ
اقلیت کے خلاف، خواتین کے خلاف اور دلت کے خلاف ہے ان کو یہ بتائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ پوسٹر، بینر، کے ذریعے ویڈیو کتابوں کے ذریعے 30 لاکھ لوگوں تک ہم لوگ کا پلان ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے طلباء اور ٹیم کے رکن کو ہم دوسرے ریاستوں میں بھیجیں گے الگ الگ شہروں میں بھیجیں گے۔ سی اے اے پریمبل کے خلاف قانون لایا گیا ہے پروگرام کے ذریعے ایک آگاہی مہم کے کر آئینگے کیوں کہ یہ بل اس ملک کو بانٹنے والا ہے مذہب کے نام پر بانٹنے والا ہے۔

سلمان امتیاز نے مزید بتایا بی جے پی سرکار اپنی اکثریت کا غلط فائدہ اٹھا کر مذہب کے نام پر ہندوستان کو باٹنا چاہتی ہے اس وقت ہندوستان کو جو ضرورت ہے وہ معیشت کو اوپر لے کر جانا چاہیے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ سلمان امتیاز۔۔۔۔۔۔۔ سابق صدر۔۔۔۔طلبہ یونین۔۔۔۔اے ایم یو۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.