ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ووٹنگ ملازمین کو دی گئی ٹریننگ

author img

By

Published : Nov 21, 2020, 1:34 PM IST

دسمبر میں لکھنؤ ایم ایل سی گریجویٹ اور ٹیچر نشست کے لئے ہونے والی حق رائے دہی کے لئے تمام ووٹنگ ملازمین کو ٹریننگ دی گئی۔

Breaking News

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ کی صدارت میں ہوئی اس ٹریننگ میں تمام ملازمین کو تفصیل سے ووٹنگ کرانے کا پورا طریقہ بتایا گیا۔

بارہ بنکی: ووٹنگ ملازمین کو دی گئی ٹریننگ

جس سے حق رائے دہی کے وقت انہیں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔ نگر پالکا کے آڈیٹوریم میں ہوئی اس ٹریننگ میں ضلع کے تمام اعلیٰ افسران موجود رہے۔

اس موقع پر ضلع الیکشن افسر/ضلع مجسٹریٹ نے تمام پرسائیڈنگ افسر اور ووٹنگ افسر کو ہدایت دی کہ وہ اپنی ذمہ داری پر مستعدی سے عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں لگے تمام افسر غیر جانب داری، شفافیت اور آزادی کے ساتھ الیکشن کرائیں۔

انہوں نے کہا کہ 30 نومبر کو الیکشن کے لئے تمام پولنگ پارٹیز روانہ ہوں گی۔ ضلع مجسٹریٹ نے کووڈ-19 سے متعلق خصوصی ہدایات دیں۔

انہوں نے کہا کہ پولنگ بوتھ پر روانگی سے قبل تمام افسر اس بات کی یقین دہانی کر لیں کہ ان کے پاس سینی ٹائیزر اور ماسک ہو، ساتھ ہی وہ سوشل ڈسٹینسنگ کا عمل بھی مکمل کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.