ETV Bharat / state

Voting in Noida: نوئیڈا میں انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت ووٹنگ جاری

نوئیڈا کے مسلم اکثریتی علاقہ میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ لوگ کثیر تعداد میں اپنے گھروں سے نکل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ Voting in 58 Constituencies Across 11 Districts Today

ووٹگ جاری
ووٹگ جاری
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 12:27 PM IST

Updated : Feb 10, 2022, 1:28 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ پہلے مرحلے کے تحت کئی قد آور رہنماؤں کی قسمت کا فیصلہ بھی آج ای وی ایم میں قید ہوجائے گا۔ مغربی اترپردیش کی 58 نشستوں پر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جارہے ہیں ۔Uttar Pradesh Assembly Elections 2022

اس سلسلے میں ای ٹی وی کے نمائندہ نے سیکٹر 80 کے مسلم اکثریتی علاقہ ککرالہ پہنچ کر لوگوں کے تاثرات جاننے کی کوشش کی۔

ووٹگ جاری

مذکورہ علاقہ کے متعدد انتخابی مراکز پر کثیر تعداد میں ووٹرز قطار میں کھڑے نظر آئے۔

ووٹگ جاری

ادھر انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کم از کم دس ہزار پولیس اور پیرا ملٹری فورسز تعینات کیے گئے ہیں۔ انتخابات کے لیے پورے ضلع میں 566 سینٹر بنائے گئے ہیں۔ ان میں 243 آئیڈیل بوتھ بھی شامل ہے جہاں ووٹروں کے لئے چائے پانی کا بھی نظم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

Uttar Pradesh Assembly Elections 2022: اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری

نظامی میں 161 سنٹر اور 755 پولنگ بوتھ بنائے گئے۔ ضلع میں کل 39 امیدوار ہیں جبکہ نوئیڈا میں 13 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

Last Updated : Feb 10, 2022, 1:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.