ETV Bharat / state

Training For Right Way To Vote: مرادآباد میں رائے دہندگان کو ووٹ ڈالنے کی تربیت دی گئی - رائے دہندگان ووٹ دینے طریقہ بتایا

الیکشن کے دوران ووٹ Vote During The Election کس طرح دینا ہے اور رائے دہندگان کو یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ ووٹ دیتے وقت مشین میں سات سیکنڈ کے لئے آپ کو پرچی دکھائی دے گی جس کو آپ نے ووٹ دیا ہے

مرادآباد میں رائے دہندگان کو ووٹ ڈالنے کی تربیت دی گئی

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 9:39 PM IST

کسی بھی انتخابات میں ووٹنگ کرتے وقت ووٹنگ کے دوران دل میں ہمیشہ یہ اندیشہ رہتا ہے کہ ہم نے جو ووٹ جس امیدوار کو دیا ہے وہ ووٹ کیا اسی امیدوار کو پہنچا ہے یا نہیں اسی کے ساتھ ہی ہمیشہ یہ آواز بھی اٹھتی رہتی ہے کہ ووٹنگ مشین میں خرابی Voting machine Malfunction ہے۔لوگوں کے اس اندیشے کو دور کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے ایک ووٹنگ مشین اپنے ڈی ایم دفتر کے باہر رکھی ہوئی ہے اور اس ووٹنگ مشین کے ذریعے عوام کو یہ ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

مرادآباد میں رائے دہندگان کو ووٹ ڈالنے کی تربیت دی گئی

آپ کو الیکشن کے دوران ووٹ کس طرح How To Vote During Elections دینا ہے اور ووٹروں کو یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ ووٹ دیتے وقت مشین میں سات سیکنڈ کے لئے آپ کو پرچی دکھائی دے گی جس کو آپ نے ووٹ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: UP Election 2022: اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی اقلیتی مورچہ سرگرم

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے لوگوں نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ کی طرف سے یہ بہت اچھی پہل ہے اس سے ووٹر کو ووٹ دینے کا طریقہ بھی آجائے گا اور لوگوں میں ووٹر بیداری بھی پیدا ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.