ETV Bharat / state

مؤ میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلوں کا شاندار انعقاد کیا گیا

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 11:03 PM IST

مئو ضلع میں منعقد والی بال ٹورنامنٹ مقابلوں کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر منتظمین کی کوشش رہی کہ مقامی طورپر نئے کھلاڑیوں میں نکھار پیدا کیا جائے۔

مؤ میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلوں کا شاندار انعقاد کیا گیا
مؤ میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلوں کا شاندار انعقاد کیا گیا

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو ریاستی سطح پر والی بال مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

مسلم ویلفیئر سوسائٹی کلہاپور کے زیراہتمام منعقد دو روزہ چیمپئن شپ میں کل 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔

مشرقی اترپردیش کے کئی اضلاع کے علاوہ لکھنؤ، کانپور اور رائے بریلی کی ٹیمیں بھی مقابلوں میں شامل رہیں۔

سال 2018 میں پہلی مرتبہ مئو ضلع کے چھوٹے سے گاؤں کلہاپور میں شروع ہوئی اس چیمپئن شپ نے بہترین کھلاڑیوں کو اپنے گراؤنڈ پر کھیلنے کا موقع دیا ہے۔

آج فائنل مقابلہ میں بمہور والی بال کلب اعظم گڈھ اور ایچ بی ایم مئو کے درمیان کھیلا گیا۔

بمہور والی بال کلب اعظم گڈھ نے 9-16 سے مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔

لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار اس علاقے میں کھیل مقابلوں کے انعقاد سے مقامی طور پر کافی جوش و خروش نظر آیا۔ تو وہیں شائقین نے والی بال میچوں کا جم کر لطف اٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں: اترپردیش: پرائمری اسکول کے ٹیچرز سبزیوں کی کاشتکاری پر مجبور؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.