ETV Bharat / state

ونے تیواری اور سب انسپکٹر کے کے شرما گرفتار

کانپور کے چوبے پور علاقے میں آٹھ پولیس اہلکار کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں معطل تھانہ انچارج ونے تیواری اور کےکے شرما کو گرفتار کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 9:53 PM IST

کانپور کے چوبے پور علاقے میں آٹھ پولیس اہلکار کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں معطل تھانہ انچارج ونے تیواری اور کےکے شرما کو گرفتار کیا گیا ہے

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور پولیس اب ایکشن میں دکھائی دے رہی ہے، اور چوبے پور تھانہ کے سابق انچارج ونے تیواری اور سب انسپکٹر کے کے شرما گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ ان دونوں پولیس اہلکاروں پر وکاس دوبے کو مدد پہنچا نے کا الزام ہے۔

ونے تیواری اور سب انسپکٹر کے کے شرما گرفتار

خیال رہے کہ کانپور میں آٹھ پولیس اہلکاروں کو موت کی گھات اُتارنے والے وکاس دوبے پر پولیس نے پانچ لاکھ کا انعام مقرر کیا۔

وکاس دوبے کی مدد کرنے کے الزام میں سابق چوبے پور تھانہ انچارج ونے تیواری اور سب انسپکٹر کے کے شرما کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ابھی دو سو پولیس اہلکاروں کے خلاف جانچ چل رہی ہے، تاہم سابق ایس ایس پی، ڈی آئی جی اننٹ دیو تیواری بھی شک کے دائرے میں ہیں۔

ایسا مانا جاتا ہے کہ کانپور میں وکاس دو بے کا دہشت کا سامراج کوئی نیا نہیں ہے، یہ دوران طالب علمی سے چلا آ رہا ہے۔

سنہ 2001 میں درجہ حاصل ریاستی وزیر کا تھانے کے اندر گھس کر قتل کرنے کا ریکارڈ بھی اس کے نام ہے، اس کے بعد سے جرائم کی دنیا میں درجنوں جرم کرنے والے وکاس دو بے کے اوپر ڈیڑھ سو سے زیادہ مقدمے درج ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ وکاس دویے کا تعلق سیاسی رہنماؤں کے علاوہ پولیس کے بھی بہت بڑے بڑے عہدیداروں کے ساتھ سامنے آ رہا ہے، لیکن دو اور تین جون کی درمیانی رات میں آٹھ پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دینے والے وکاس دوبے کی اس رات چو بے پور تھانہ کے انچارج ونے تیواری اور تھانہ کے ہی بیٹ انچارج سب انسپکٹر کے کے شرما پر مدد کرنے کا الزام ہے۔

ان کے علاوہ دو سو اور پولیس اہلکاروں کی جانچ کی جارہی ہے، لیکن اہم رول ادا کرنے میں پہلی نظر میں تھانے دار ونے تیواری اور بیٹ انچارج سب انسپکٹر کے کے شرما کو ملزمان مانتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

وکاس دوبے کی مدد کرنے کے الزام میں سابق چوبے پور تھانہ انچارج ونے تیواری اور سب انسپکٹر کے کے شرما کو گرفتار کر لیا گیا ہے

شہید ڈی ایس پی دیویندر مشرا کی وہ تحریر جو 14 مارچ کو انہوں نے اس وقت کے کانپور کے ایس ایس پی، ڈی آئی جی رہے اننت دیو تیواری کو لکھی تھی، جس میں انہوں نے ونے تیواری کو تھانے داری کے عہدے سے ہٹا دینے کے لیے شفارش کی تھی، جس پر کوئی ایکشن تو ہونا دور کی بات ہے پولیس ریکارڈ سے وہ تحریر بھی غائب ہے۔

یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ اننت دیو تیواری کا تعلق وکاس دوبے سے بھی رہا ہے، اسی لیے ان پر بھی سوال اٹھایا جا رہا ہے۔

اننت دیو تیواری جب تک کانپور میں ایس ایس پی کے عہدے پر رہے ان کے وقت میں پندرہ بیس مقدمے کا ریکارڈ رکھنے والے ایک سو پچیس سے زیادہ مجرموں کو پولیس انکاؤنٹر دکھا کر پیر میں گولی مار کر لنگڑا کردیا گیا، لیکن ایک سو پچاس مقدمے اپنے اوپر رکھنے والے وکاس دوبے کو اننت دیو تیواری نے کبھی بھی ٹچ بھی نہیں کیا، بلکہ شہید ڈی ایس پی کی سفارش کو بھی نظر انداز کیا ہے۔

اسی لیے انہیں بھی آب ایس ٹی ایف ڈی آئی جی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے کیونکہ یہ ان کے کام کے دائرہ میں آ رہا تھا جس سے جانچ کے متاثر ہونے کا خطرہ بھی تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.