ETV Bharat / state

ونے کٹیار کا بیان عدلیہ کی توہین کے مترادف - undefined

ونئے کٹیار کے بیان، جس میں انہوں نے کہاکہ ’ایودھیا کو جیت لیا گیا ہے اور اس کے بعد کاشی متھرا کی باری ہے‘ پرعلما نے سخت تنقید کی ہے۔

ونئے کٹیار کا بیان عدلیہ کی توہین کے مترادف
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 7:13 PM IST

مفتی اسد قاسمی نے ونے کٹیار پر الزام لگایا کہ وہ ہمیشہ ملک کے امن و امان کو بگاڑنے کےلیے کوشاں رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ایودھیا معاملہ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنا باقی ہے ایسے میں ونئے کٹیار کا یہ بیان عدالت کی توہین ہے۔

ونئے کٹیار کا بیان عدلیہ کی توہین کے مترادف

اسد قاسمی نے مزید کہا کہ جہاں ایک طرف مسلم رہنما ارشد مدنی ہر حال میں عدالت کے فیصلے کا احترام کرنے کی نصیحت کر رہے ہیں تو دوسری جانب نام نہاد ہندو رہنما فیصلہ سے قبل جیت کی بات کرتے ہوئے عدلیہ کی توہین کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور عدلیہ کو ایسے افراد کے خلاف سخت کاروائی کرنا چاہئے تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رہ سکے۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے  دیوبند علاقے میں وینے کٹیار کے بیان پر کہ اب ایودھیا فتح کر لیا ہے اور اب اسکے بعد کاشی  متھرا کی باری ہے۔ اُنکے اس بیان پر علماء آگ ببولا ہو گئے ہیں۔  اور وینے کٹیار کو نصیحت دیتے ہوئے کہا ہے کے ایسی خراب زبان کا استعمال نہ کریں اور نہ ہی ایسے الفاظوں کا انتخاب کریں بحث سے ملک کا ماحول خراب ہو کیونکہ یہ معاملہ کورٹ کے مدے نظر ہے اور ابھی عدالت کا فیصلہ بھی نہیں آیا ہے اس لحاظ سے ہمیں صبر رکھنا چاہیے اور ہم یعنی مسلمان تو یہ ہمیشہ سے کہتا چلا آرہا ہے کہ جو عدالت کا فیصلہ ہوگا وہ ہمیں منظور ہوگا ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے افراد کے خلاف جو ماحول خراب کرنے کی کوشش میں لگ گئے ہیں ان سب پر قانونی کاروائی ہونی چاہیے۔ 

Body:مفتی اسد قاسمی نے کہا کہ وینے کٹیار جیسے افراد ہمیشہ ملک کے خلاف اور اُسکے امن و سکون کے خلاف  بات کرتے چلے آئے ہیں۔ ایسے افراد کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ جب مسلہ عدالت میں پیش نظر ہے اور ابھی فیصلہ بھی نہیں آیا ہے بڑی عدالت کا جو بھی حکم ہوگا  ہمیں قبول ہوگا۔ ابھی ہمارے مولانا ارشد مدنی صاحب نے کہا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جو بھی ہوگا وہ ہمیں منظور ہوگا وہ مسلمان کے حق میں ہو یا ہندو بھائیوں کے حق میں  اس طریقے کی فرقہ پرست  ذہنیت رکھنے والے  صرف ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک میں آپس میں توڑ پیدا کرنے کی سازش کرتے رہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کو چاہیے کہ ایسے تمام افراد کے خلاف قانونی کاروائی کریں  جو بدزبانی کر رہے ہیں اُن پر لگام لگے۔ یہ بار بار ہندوستانی حکومت  کہتی چلی آ رہی ہے مسلمان بھی یہ کہتا چلا آرہا ہے کہ جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمیں منظور ہوگا کیا وینے کٹ یار قانون سے اُوپر ہو گئے ہیں۔  وہ اس طرح کی بیان بازی کر ملک کو توڑنے کا کام کر رہے ہیں  ایسے افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ 

Conclusion:بائٹ 01 مفتی اسد قاسمی  اتحادِ علماء ہند  دیوبند 

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.