ETV Bharat / state

'بی جے پی رہنما پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی متاثرہ کی فریاد' - بی جے پی رہنما پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی متاثرہ کی فریاد

ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاپور میں ایس ایس لاء کالج کی طالبہ نے سابق ریاستی وزیرداخلہ سوامی چنمیانند پر جنسی استحصال کا الزام عائد کیا تھا، آج انہوں نے میڈیا سے بات چیت کی ہے۔

بی جے پی رہنما پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی متاثرہ کی فریاد
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 11:09 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:47 AM IST

متاثرہ نے میڈیا سے اپنی پریشانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اتنا سب کچھ ہوجانے کے بعد بھی شاہجہاں پور پولیس نے بی جے پی رہنما کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔

بی جے پی رہنما پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی متاثرہ کی فریاد

متاثرہ لڑکی نے انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے سوامی چنمایانند کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متاثرہ نے ناصرف پولیس پر مقدمہ درج نا کرنے کا الزام عائد کیا بلکہ یہ بھی کہا کہ ضلعی افسر اس کے والد کو دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔

وہیں متاثرہ نے دہلی کے تھانے میں جنسی زیادتی کا زیرو رپورٹ درج کرائی ہے، جسے ایس آئی ٹی کو ٹرانسفر کیا گیا ہے۔

متاثرہ نے مزید کہا کہ سوامی چنمیانند گزشتہ ایک برس سے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر رہے تھے جبکہ مجھے مسلسل دھمکی بھی دی جاتی رہی ہے اسی لیے میں نے دہلی اور راجستھان میں پناہ لے رکھی تھی۔

متاثرہ نے شاہجہاں پور کے ضلع مجسٹریٹ اندر وکرم سنگھ پر اپنے والد کو دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا ہے، ساتھ ہی ضلع مجسٹریٹ کو فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Intro:स्लग पीड़िता का बयान

एंकर पूर्व केंद्रीय गृह राज्य मंत्री स्वामी चिन्मयानंद पर यौन शोषण का आरोप लगाने वाली ला कॉलेज की छात्रा आज मीडिया के सामने आई पीड़िता ने स्वामी चिन्मयानंद के खिलाफ रेप का मुकदमा दर्ज करने की मांग की पीड़िता का कहना है कि उसे उत्तर प्रदेश सरकार पर बिल्कुल भरोसा नहीं है

Body:दरअसल पूर्व केंद्रीय गृह राज्यमंत्री स्वामी चिन्मयानंद पर यौन शोषण का आरोप लगाने वाली छात्रा मीडिया के सामने आई पीड़िता का कहना है कि यूपी पुलिस स्वामी चिन्मयानंद के खिलाफ रेप का मुकदमा दर्ज नहीं कर रही है जबकि पीड़िता ने दिल्ली के थाने मे रेप की जीरो शिकायत दर्ज कराई है जिसे एसआईटी को ट्रांसफर किया गया है पीड़िता की मांग है कि स्वामी चिन्मयानंद के खिलाफ यौन उत्पीड़न करने के सारे सबूत उसके पास मौजूद हैं जिन्हें वह कोर्ट में पेश करेगी उसका कहना है कि स्वामी चिन्मयानंद पिछले 1 साल से उसका यौन शोषण कर रहे हैं स्वामी चिन्मयानंद की धमकी के बाद उसने उत्तर प्रदेश छोड़कर दिल्ली और राजस्थान में शरण ली थी पीड़िता ने शाहजहांपुर के जिला अधिकारी इंद्र विक्रम सिंह पर धमकाने का आरोप लगाया है पीड़िता की मांग है कि जिला अधिकारी को तत्काल सस्पेंड किया जाए
वाइट पीड़ित छात्रा

Conclusion:आपको बता दें कि पीड़िता ने एक वीडियो वायरल करके स्वामी चिन्मयानंद पर यौन शोषण का आरोप लगाया था जिसके बाद पीड़िता के पिता ने स्वामी चिन्मयानंद के खिलाफ अपहरण का मुकदमा दर्ज कराया था इससे पहले स्वामी चिन्मयानंद की तरफ से भी अज्ञात लोगों के खिलाफ पांच करोड़ की रंगदारी मांगने का मुकदमा दर्ज कराया गया था एसआईटी 5 करोड़ की रंगदारी मांगने और यौन शोषण के आरोप की जांच कर रही है र पीड़िता का कहना है कि एसआईटी रेप का मुकदमा दर्ज नहीं कर रही है

संजय श्रीवास्तव ईटीवी भारत शाहजहांपुर 94 15 15 2485
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:47 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.