ETV Bharat / state

Vicky Raj On Azam Khan's Oath Issue: اعظم خاں کی حلف برداری پر روک، وکی راج کا ردعمل - نومنتخب رکن اسمبلی اعظم خاں

سیتا پور جیل میں قید سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور ریاست اترپردیش کے رامپور سے نومنتخب رکن اسمبلی اعظم خاں کو عدالت سے حلف لینے کی اجازت نہیں Azam Khan Will Not Be Able To Take Oath ملی۔ اعظم خاں کی حلف برداری نہ ہونے پر سماجی کارکن اور سماجوادی پارٹی کے مقامی رہنما وکی راج ایڈووکیٹ نے یوگی حکومت کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ Vicky Raj On Azam Khan's Oath Issue

Vicky Raj On Azam Khan's Oath Issue: اعظم خاں کی حلف برداری پر روک، وکی راج کا ردعمل

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 10:48 PM IST

ڈھائی سال سے سیتاپور جیل میں قید سماجوادی پارٹی کے رامپور سے نومنتخب رکن اسمبلی اعظم خاں لکھنؤ پہنچ کر اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہیں لے سکیں گے۔ عدالت نے اعظم خاں کو حلف برداری کے لئے جانے کی اجازت نہیں دی۔ اس متعلق معروف سماجی کارکن اور سماجوادی پارٹی کے مقامی رہنما وکی راج ایڈووکیٹ نے اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے ذریعہ عوام کے ووٹوں سے 10 ویں مرتبہ فتحیاب ہوکر رکن اسمبلی بننے والے اعظم خاں کو حلف لینے سے روکنا بالکل غلط ہے۔ Vicky Raj On Azam Khan's Oath Issue

Vicky Raj On Azam Khan's Oath Issue: اعظم خاں کی حلف برداری پر روک، وکی راج کا ردعمل

انہوں نے کہا کہ ماضی کی متعدد مثالیں ایسی ملتی ہیں، جس میں سیاسی رہنماؤں نے جیل میں قید ہونے کے باوجود رکنیت کا حلف لیا ہے۔ انہوں نے ریاست کی یوگی حکومت کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ابھی حکمراں جماعت کا کوئی نمائندہ اگر جیل میں ہوتا تو آپ دیکھتے کہ ان کی حلف برداری ہوتی۔ وکی راج ایڈووکیٹ نے کہا کہ اعظم خاں کو تو پھنسایا ہی سیاسی رنجشوں کے تحت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت اعظم خاں کا ہر طرح سے استحصال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ودھان سبھا صدر خود اپنا دل بڑا کرکے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں اعظم خاں کو مدعو کرتے، جس سے یہ پیغام جاتا کہ آج ودھان سبھا صدر نے اعظم خاں کو حلف برداری تقریب میں مدعو کیا۔ Vicky Raj On Azam Khan's Oath Issue

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.