ETV Bharat / state

Shilp Guru Awards دلشاد حسین انصاری شلپ گرو ایوارڈ سے سرفراز - مرادآباد نیوز

دہلی میں 22 نومبر 2022 کو ایک پروگرام کے دوران نائب صدر جمہوریہ نے مرادآباد کے دلشاد حسین انصاری کو شلپ گرو ایوارڈ سے نوازا۔ Dilshad Husain Ansari Conferred Shilp Guru Awards

شلپ گرو ایوارڈ
شلپ گرو ایوارڈ
author img

By

Published : Nov 30, 2022, 10:52 AM IST

مرادآباد: اتر پردیش کا مرادآباد پیتل کے شہر کے نام سے دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ یہاں پیتل پر دستکاری کا کام بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے۔ 22 نومبر 2022 کو دہلی میں ایک پروگرام کے دوران نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکر نے دستکاری شعبہ کا سب سے بڑا ایوارڈ شلپ گرو سے دستکاروں کو نوازا۔ Dilshad Husain Ansari Conferred Shilp Guru Awards

اسی موقعے پر مرادآباد کے دستکار دلشاد حسین انصاری اور چرنجی لال یادو کو نائب صدر جگدیپ دھنکر کے ہاتھوں شلپ گرو ایوارڈ اور شیلڈز پیش کی گئی۔اس کے ساتھ ہی مرکزی وزیر صنعت پیوش اگروال نے مرادآباد کے اکرام انصاری اور کھب سنگھ کو مہاویر پرساد نیشنل میرٹ ایوارڈ سے نوازا۔ دستکار دلشاد حسین انصاری ایک ایسے کاریگر ہیں جن کی مہارت کو اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے بھی سراہا ہے۔ انہوں نے ہینڈ شلپ گرو ایوارڈ حاصل کرکے مرادآباد کا نام روشن کیا ہے۔ Dilshad Husain Ansari Conferred Shilp Guru Awards

یہ بھی پڑھیں : Award Winning Program in Moradabad جنت نشاں اسکول مرادآباد میں ایوارڈ وننگ پروگرام کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.