ETV Bharat / state

مرادآباد: ویرعبد الحمید کے نام کے ساتھ بے ادبی - up news

بھارت اور پاکستان کے درمیان ہوئے 1965 کی جنگ میں شہید ہونے والے ویر عبدالحمید کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

مرادآباد: ویرعبد الحمید کے نام کے ساتھ  بے ادبی

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:21 PM IST

مرادآباد:بھارت اور پاکستان کے درمیان ہوئے 1965 کی جنگ میں شہید ہونے والے ویر عبدالحمید کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، ان کی شہادت کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے انہیں اپنے بہادری کے لئے ملک کا اعلی ترین ایوارڈ پرم ویر چکر سے نوازا گیا ۔

وہیں مرادآباد تحصیل کانٹھ میں ایس ڈی ایم دفتر کے پاس ویر عبد الحمید کے نام سے 5 دسمبر 2019 کو ایک صدر دروازے کی بھی تعمیر کرائی گئی تاکہ ان کو بھلایا نہیں جاسکے۔

ویڈیو

لیکن آج اس گیٹ پر نظر ڈالی جائے تو گیٹ پر لکھے ویر عبد الحمید کے لفظ ٹوٹ کر گرنے لگے ہیں لیکن ضلع کے اعلی افسران اسے نظر انداز کرتے نظر آتے ہیں اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ویر عبد الحمید کی قربانیوں کو بھلایا جا رہا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.