ETV Bharat / state

Language University Foundation Day لینگویج یونیورسٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر مختلف مقابلہ جات کا اہتمام - Khwaja Moinuddin Chishti University Convocation

لکھنؤ میں واقع خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی کا اکتوبر کی پہلی تاریخ کو قیام عمل میں آیا تھا۔ یونیورسٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر ہر سال مختلف پروگرامس منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس سال بھی کئی طرح کے پروگرامس منعقد کیے جائیں گے۔ Language University Organize Program on 1st October

Language University Foundation Day
Language University Foundation Day
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 1:23 PM IST

لکھنؤ: خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی کا یوم تاسیس کے موقع پر ہر سال ثقافتی اتسو، کوجیک ( COSAC ) نام سے منایا جاتا ہے۔ جن میں ثقافتی پروگراموں کے بشمول قوالی، بیت بازی، مشاعرہ، مہندی کے مقابلے، مضمون نگاری اور ڈبیٹ سمیت متعدد پروگرامز شامل ہیں۔ جن کے ذریعہ طلبا و طالبات کی صلاحت کو نکھارنا مقصد ہے۔ اس پروگرام میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ شرکت کررہے ہیں۔ Various competitions will be organized on 1st October on the foundation day of Language University

لینگوج یونیورسٹی کے یوم قیام پر یکم اکتوبر کو مختلف مقابلہ جات کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:

یونیورسٹی کی ثقافتی کمیٹی کے صدر پروفیسر تنویر خواجہ نے بتایا کہ کوجیک ( COSAC ) میں رجسٹریشن کو آسان بنانے کے مقصد سے آن لائن رجسٹریشن کا بندوبست کیا گیا ہے۔ نیز شرکت کرنے والے طلبہ کی رجسٹریشن فیس کو صرف 50 روپیے رکھا گیا ہے جو کہ وہ اپنے مقابلہ جاتی پروگرام کے دن وقت سے ایک گھنٹہ پہلے آکر رجسٹریشن ڈیسک پر جمع کرکے اپنی انٹری یقینی بنا سکتے ہیں۔ پہلا اور تیسرا مقام حاصل کرنے والے طلبہ کے علاوہ تمام شرکت کنندگان طلبہ کو سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی ریاست کی پہلی ایسی یونیورسٹی تھی جس میں اردو زبان کو لازم قرار دیا گیا تھا یونیورسٹی کے دستور میں اردو، عربی اور فارسی زبان کے فروغ کو بنیادی مقصد بتایا گیا تھا لیکن کچھ ہی برس بعد اردو کی لازمیت کو ختم کردیا گیا اور یونیورسٹی کا نام اردو، عربی اور فارسی سے تبدیل کرتے ہوئے لینگویج یونیورسٹی کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.