ETV Bharat / state

بنارس: کورونا سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ - up coronavirus news

عالمی وبا کورونا وائرس کے قہر سے پوری دنیا شدید بحران سے دوچار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین ویکسین بنانے میں پوری جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے بنارس ہندو یونیورسٹی کے امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اوم شنکر سے خاص بات چیت کی۔

کورونا سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
کورونا سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
author img

By

Published : May 24, 2020, 10:44 AM IST

کورونا وائرس کے بیکرین کے سلسلے میں ڈاکٹر اوم شنکر ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے تین طریقے ہیں.

پہلا طریقہ یہ ہے کہ کوئی ویکسین بنالیں

دوسرا طریقہ کوئی دوا یا ٹیکہ ایجاد کر لیا جائے.

تیسرا طریقہ یہ ہے کہ ہارٹ ایمیونیٹی ٹائم سسٹم کو مضبوط بنائیں.

کورونا سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

ڈاکٹر رام شنکر نے کہا کہ مختلف ادویات منظرعام پر ہیں۔ اور یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ کورونا وائرس کو ناکام کرنے میں مددگار ہو سکتی ہیں۔ لیکن پراعتماد طریقے سے کسی بھی دعوے پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا ہے اور یہ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ یہ دوا کورونا وائرس کے لئے کارآمد ہے۔ ایسے میں ضرورت اس با ت کی ہے کہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے ویکسین کو منظر عام پر لایا جائے.

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ویکسین کو منظرعام عام پر آنے تک ایک برس کا عرصہ لگ جاتا ہے۔ ایسے میں یہ امید کرنا کہ کورونا وائرس کی ویکسین کچھ مہینوں میں آجائے گی یہ غلط ہے.

انہوں نے دوسرے طریقے پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت کی ایک دوا بنانے والی کمپنی نے دعوی کیا تھا کہ وہ اکسپورٹ یونیورسٹی کے ساتھ مل کر کسی دوا پر تحقیق کر رہے ہیں لیکن حالیہ رپورٹ آئی ہے کی وہ کورونا وائرس سے لڑنے میں ناکام ہے. انہوں نے بتایا کہ اس دوا کو بندرو ں پر آزمایا گیا تھا لیکن وہ ناکام ثابت ہوئی.

ڈاکٹر رام شنکر نے بتایا کہ تیسرا طریقہ ہم بھارتیوں کے پاس رہ جاتا ہے کہ ایمونٹی سسٹم کو مضبوط کرنا، قوت مدافعت کو مضبوط کیا جائے تاکہ کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد گار ثابت ہو.

انہوں نے امیونٹی سسٹم کو مضبوط کرنے کا طریقہ بھی بتایا کہ ورزش کریں۔ تمباکو نوشی نہ کریں۔ ہری سبزیاں اور پھل کھائیں ۔اس سے ایمونٹی سسٹم میں اضافہ ہوتا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.