ETV Bharat / state

Vaccination in Meerut: میرٹھ میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 4:36 PM IST

کورونا ٹیکہ کاری مہم Corona Vaccination Campaign کے تحت آج سے یوپی میں بھی 15 سال سے 18 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے ویکسینیشن Vaccination For Age Group of 15-18 کی شروعات کی گئی ہے۔ اسی کے تحت آج میرٹھ میں بھی ویکسینیشن سینٹرز پر کورونا کا پہلا ٹیکہ لگوانے کے لئے صبح سے ہی بچوں کی قطاریں دیکھنے کو ملی۔ کورونا کا پہلا ٹیکہ لگوانے کے بعد بچوں نے خوشی ظاہر کرتے ہوئے خود کو کورونا سے محفوظ بتایا۔

Vaccination For Age Group of 15-18 Held In Meerut: میرٹھ میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع

ملک میں کورونا کا قہر Covid Cases in India ایک بار پھر سے دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایسے میں تین جنوری سے 15 سے 18 سال تک کے سبھی بچوں کے لیے کورونا کا پہلا ٹیکہ لگوانے کی شروعات کی گئی Vaccination For Age Group of 15-18 ہے۔ میرٹھ میں بڑی تعداد میں بچوں نے کورونا کا پہلا ٹیکہ Vaccination Drive for Children in Meerut لگوایا۔

طویل وقفے سے کورونا ویکسین Vaccination Drive in Meerut کا انتظار کر رہے ان بچوں نے کہا کہ وہ اب اپنی تعلیم کو بھی بغیر کسی خطرے کے مکمل کر سکتے ہیں اور امتحان کو بھی اچھے سے دے سکتے ہیں۔ کورونا ٹیکہ لگوانے میں ان کے والدین کا بھی پورا ساتھ مل رہا ہے۔

وہیں میڈیکل اسٹاف کا کہنا ہے آج پہلے ہی دن بچے ویکسینیشن سینٹر پر اچھی خاصی تعداد میں پہنچ رہے ہیں، ان کے اندر خوشی دیکھی جا رہی ہے اور کہیں نہ کہیں وہ کورونا سے مقابلے کے لیے بھی خود کو تیار کر رہے ہیں، جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔ Vaccination Drive for Children in Meerut

یہ بھی پڑھیں: Vaccination For Age Group of 15-18 Held In Ramban: رامبن میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع

واضح رہے کہ ملک میں کورونا انفیکشن Covid Cases in India کے خطرے کو دیکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے 15 سے 18 سال کے بچوں کو انفیکشن سے بچانے کے لیے کورونا ویکسینیشن کرایا جا رہا ہے تاکہ بڑوں کے ساتھ بچوں کو بھی کورونا انفیکشن سے بچایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.