ETV Bharat / state

اتر پردیش: اناؤ ریپ متاثرہ کی موت - ہیلٹ ہسپتال

ریاست اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں جنسی زیادتی کی متاثرہ نے کانپور کے ہیلٹ ہسپتال میں دم توڑ دیا، 16 دسمبر کو ایس پی آفس میں متاثرہ نے خود کو آگ لگا لی تھی۔

اناؤ ریپ متاثرہ کی موت
اناؤ ریپ متاثرہ کی موت
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 12:00 AM IST

متاثرہ کو جھلسی ہوئی حالت میں اناؤ ضلع کے سول ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا لیکن حالت زیادہ خراب ہونے پر اسے کانپور کے ہیلٹ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس نے آخری ساںسیں لی۔

واضح رہے کہ اس معاملے متاثرہ نے 2 اکتوبر کو شکایت درج کرائی تھی جبکہ 28 اکتوبر کو اس معاملے کے اہم ملزم کی گرفتاری پر ہائی کورٹ نے اسٹے آرڈر جاری کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.