ETV Bharat / state

اتر پردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کی میٹنگ، بابری مسجد پر بحث متوقع

اتر پردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے دستاویز میں ابھی بھی بابری مسجد، '26 فیض آباد' نام سے اندراج ہے لیکن جلد ہی یہ تاریخی مسجد صرف تاریخ کے اوراق میں رہ جائے گی اور اس بات کا حتمی فیصلہ 5 مارچ کو ہونے والی بورڈ کی میٹنگ میں کیا جائے گا۔

اتر پردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کی میٹنگ
اتر پردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کی میٹنگ
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 3:18 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:48 AM IST

اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ میں ابھی بھی بابری مسجد، '26 فیض آباد' نام سے درج ہے حالانکہ کئی اخبار اور نیوز چینلز نے خبر چلائی ہے کہ بابری مسجد کا وقف نمبر بورڈ کے دستاویز سے ہٹا دیا گیا ہے لیکن فی الحال ایسا بالکل نہیں ہے کیونکہ یہ صرف محض افواہ ہے۔

بورڈ کی میٹنگ 5 مارچ کو ہونے والی ہے، اسی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ بابری مسجد کو وقف دستاویز سے کب ہٹایا جائے گا کیوں کہ اس کی ساری تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔

اب بورڈ کے ممبران اس وقت دستخط کریں گے، اس کے بعد فائل کو سپریم کورٹ میں جمع کیا جائے گا۔

موجودہ وقت میں بابری مسجد وقف میں ابھی بھی درج ہے، امید ہے کہ 5 مارچ کو اس پر فیصلہ کر لیا جائے گا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.