ETV Bharat / state

سماجوادی پارٹی رہنما کی مولانا اسد رضا سے ملاقات

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 3:55 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں سماجوادی پارٹی کے رہنما اتل پردھان نے ضلع میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد میں زخمی ہونے والے مولانا اسد رضا حسینی کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی۔

سماجوادی پارٹی کے رہنما اتل پردھان
سماجوادی پارٹی کے رہنما اتل پردھان

اتل پردھان نے احتجاج کے دوارن زخمی ہونے والے مولانا اسد رضا حسینی کی صحت کے بارے معلومات حاصل کی، اتل پردھان نے کہا کہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کہتے ہیں کہ ہم انتقام لیں گے، بلڈوزر چلائیں گے، یہ ان کی سوچ ہے لیکن ہم وزیراعلیٰ کو اس دن کی یاد دلانا چاہتے ہیں جب انہوں نے کہا تھا کہ پولیس نے میرے ساتھ بدسلوکی کی ہے، مجھے مارا پیٹا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے رہنما اتل پردھان، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ جس پولیس کی بدسلوکی پر رو پڑے تھے وہ آج لوگوں کے ساتھ وہی سلوک کررہے ہیں، وہ اسی راستے سے اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کا مطالبہ ہے کہ جہاں بھی تشدد ہوا ہے اس کی تحقیقات ہائی کورٹ کے جج کے ذریعہ کرائی جائے تا کہ اصل معاملہ سامنے آئے۔

Intro:Body:ایس پی رہنما اتول پردھان نے تشدد میں زخمی مولانا سے ملاقات کی

   ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں سماجوادی پارٹی کے رہنما اتول پردھان مظفر نگر ضلع میں شہریت ترمیمی بل کے احتجاج کے دوران تشدد سے زخمی ہونے والے صدارتی ایوارڈ مولانا اسد رضا حسینی کی رہائشگاہ پر پہنچے اور اُنسے ملاقات کی

انہیں زخمی مولانا کی صحت کے بارے میں معلوم ہوا جس سے پارٹی صدر سمیت انکو کافی دکھ ہوا اور اکھلیش یادو نے فون پر اُنسے بات کی ایس پی رہنما اتول نےاسی دوران وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

  وزیراعلیٰ کہتے ہیں کہ ہم انتقام لیں گے بلڈوزر چلائیں گے ، یہ ان کی سوچ ہے

  ہم وزیراعلیٰ کو اس دن کی یاد دلانا چاہتے ہیں جب انہوں نے ایک پرہجوم پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ پولیس نے میرے ساتھ بدسلوکی کی ہے ، پولیس نے مجھے مارا پیٹا ہے ، جب ہم پولیس کی بدسلوکی پر رو پڑے تھے تو ہم وزیراعلیٰ کو اس منظر کی یاد دلانا چاہتے ہیں۔

  آج وہ لوگوں کے ساتھ وہی سلوک کررہے ہیں ، وہ اسی راستے سے اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں ، کام سے ان کا کوئی معنی نہیں ہے۔

جہاں بھی تشدد ہوا ہے ، سماج وادی پارٹی چاہتی ہے کہ ان کی تحقیقات ہائیکورٹ کے جج کے ذریعہ کی جائے جس میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے ،

بائٹ - اتول پردھان (ایس پی رہنما)Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.