ETV Bharat / state

اترپردیش: گھاگرا ندی میں ڈوبنے سے دو سگی بہنوں کی موت - ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں جانوروں کو پانی پلانے کے غرض سے گھاگرا ندی کے قریب جانے سے دو سگی بہنوں کی موت ہوگئی۔

اترپردیش: گھاگرا ندی میں ڈوبنے سے دو سگی بہنوں کی موت

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 12:20 PM IST

بارہ بنکی ضلع میں واقع گاؤں جمکا فاضل پور تحسیل رام نگر بلاک کے رہائشی اوم پرکاش چوہان کی بیٹی، پشپا 18 سالہ اور لیلاوتی 14 سالہ سہ پہر اپنے جانوروں کو پانی پلانے کی غرض سے گھاگرا ندی کے پاس گئیں اور اچانک چھوٹی بہن کا پاؤں پھسل گیا وہ ندی میں جا گری۔

وہیں چھوٹی بہن کو بچانے کے لیے اس کی بڑی بہن ندی میں کود گئی جس کے سبب دونوں بہنوں ندی میں ڈوب جانے سے موت ہو گئی۔

ساتھ ہی مقامی لوگوں نے کافی مشقت کرکے لاش کو ندی سے باہر نکالا اور تھانہ قیصر گنج پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس موقع پر پہنچ کرلاش کو قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.