اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی لیکن اب دوبارہ سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے، جو تشویشناک ہے۔ آج یو پی میں 1226 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 24 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 5 لاکھ 47 ہزار 631 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 72324
کانپور سے 30316
پریاگ راج میں 26655
غازی آباد سے 24348
نوئیڈا سے 23706
وارانسی سے 20583
گورکھپور سے 19986
میرٹھ سے 19137
بریلی سے 13220
علی گڑھ سے 10702
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 8177 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 1078
کانپور شہر میں 807
میرٹھ میں 423
وارانسی میں 417
پریاگ راج میں 379
گورکھپور میں 333
مراد آباد میں 175
آگرہ میں 169
بریلی میں 158
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 17593 ہیں،
لکھنؤ میں 2874
میرٹھ میں ,1550
غازی آباد میں 932
وارانسی میں 847
پریاگ راج میں 714
نوئیڈا میں 677
کانپور میں 647
گورکھپور میں 339