ETV Bharat / state

جھانسی: کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی روپورٹ آئی - ڈاکٹروں کی ٹیم اور انتظامیہ نے راحت کی سانس لی ہے

اتر پردیش کے جھانسی کے مہارانی لکشمی میڈیکل میں زیرعلاج کورونا وائرس سے مشتبہ مریض کی جانچ رپورٹ آگئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مریض کورونا وائرس کے اثرات سے محفوظ ہے ۔

کورونا وائرس سے مشبہ مریض کی روپورٹ آئی
کورونا وائرس سے مشبہ مریض کی روپورٹ آئی
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 1:02 PM IST

جھانسی کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تحقیقاتی رپورٹ گذشتہ شب آ گئی ۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ، مریض کورونا وائرس کے اثرات سے محفوظ ہے ۔ اس کے بعد ڈاکٹروں اور انتظامیہ کی ٹیم نے راحت کی سانس لی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ جمعرات کو جھانسی میڈیکل کالج کے تھانہ بڑگاؤں کے ایک 50 سالہ شخص کو کورونا وائرس سے مشتبہ مریض کے طور پر داخل کرایا گیا تھا۔ کورونا رسپانس ٹیم کے صدر ڈاکٹر این ایس سنجر نے بتایا کہ مذکورہ مریض کو داخل کروانے کے بعد نمونیا کا علاج شروع کیا گیا تھا۔
اس کے بعدوائرس کی تحقیقات کے لئے جمعہ کو لکھنؤ کے کنک جارج میڈیکل کالج میں نمونے بھیجے گئے تھے ، نمونے کی کمی کی وجہ سے تحقیقات نہیں ہوسکی ۔ جس کے بعد مزید نمونے لکھنؤ بھیجے گئے تھے۔ تحقیقاتی رپورٹ گذشتہ شب لکھنؤ سے آئی ۔ تحقیقاتی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اس کے بعد مریض کے لواحقین اور انتظامیہ عہدیداروں نے سکون کی سانس لی ہے۔ لیکن مریض کی حالت اب بھی تشویشناک بتا ئی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.