گونڈہ میں بائک چیکنگ کے دوران پولیس کی ایک شخص سے بحث ہوگئی۔ جس کے بعد پولیس نے اس شخص کو سرِراہ کھینچتے ہوئے تھانے لے گئی۔
اس شخص نے چیکنگ کے دوران اعتراض کیا جس کے سبب اسے تھانہ پہنچایا گیا۔
واضح رہے کہ ایس بی آئی مین برانچ میں یہ واقعہ پیش آیا۔
پولیس نے حالات کو بگڑتا دیکھ کر فوٹو گرافی اور ویڈیو نہیں بنانے دی ۔
پولیس کے مطابق اس شخص کو بینک میں مشکوک حالت میں پائے جانے پر اس کی تلاشی لی گئی۔