ETV Bharat / state

میرٹھ میں انعامی بدمعاش گرفتار

میرٹھ میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوگیا، اس دوران پولیس نے ایک انعامی بدمعاش کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا۔

پچیس ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 7:59 AM IST

ریاست اترپردیش کے میرٹھ سے تھانہ نوچندی علاقے میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم ہوا۔ اس میں ایک بدمعاش کے پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کر لیا، جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو ا۔

پچیس ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار
پچیس ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار

اطلاع کے مطابق پولیس تلاشی مہم کے دوران ایک اسکوٹی سوار کو روکنے کی کا اشارہ کیا گیا، لیکن تیزی سے فرار ہونے لگے اس کے بعد پولیس نے اس کا تعاقب کیا۔ بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

پولیس کی دفاعی فائرنگ میں تاج محمد بن یعقوب کے پیر میں گولی لگی اسے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب رہا۔

پولیس کے مطابق یہ شاطر قسم کے بدمعاش ہیں، مظفر نگر سمیت میرٹھ کے متعدد تھانے میں لوٹ اور موٹر سائیکل چوری کے درجنوں مقدمات درج ہیں۔ ان کی گرفتاری پر 25 ہزار کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔

پولیس نے ان کے پاس سے ایک طمنچہ، دو زندہ کارتوس اور ایک اسکوٹی برآمد کی ہے۔ زخمی کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.