ETV Bharat / state

اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کا امتحان اختتام پذیر - اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ

ریاست اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے امتحانات آج اختتام پذیر ہو گئے. اس سال مئو ضلع میں چھ ہزار سے زائد طلبا و طالبات مدرسہ تعلیمی بورڈ کے امتحانات میں شامل ہوئے۔

Uttar Pradesh Madarsa Education Board Examination Concludes today
اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کا امتحان اختتام پذیر
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 6:17 PM IST

یو پی ایجوکیشن بورڈ کے طریق کار پر منعقد ہو رہے مدرسہ بورڈ کے امتحان میں یکساں نظم و ضبط نافذ کئے گئے ہیں۔

مدارس میں سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی میں امتحانات منعقد کرائے گئے۔

اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کا امتحان اختتام پذیر

مراکز پر صاف و شفاف امتحانات منعقد کرانے کے لئے محکمہ اقلیتی فلاح و بہبود کی جانب سے سینٹر انچارج تعینات کئے گئے۔

مدرسہ تعلیمی بورڈ کے امتحانات کے ساتھ ساتھ ہی یو پی ایجوکیشن بورڈ کے امتحانات بھی جاری رہے۔

یوپی ایجوکیشن بورڈ کے امتحانات میں کئی بار بد عنوانی کے معاملے سامنے آئے، لیکن مدرسہ بورڈ کے امتحان میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی۔

مدارس کے ذمہ داروں نے اس پر اظہار اطمینان کیا ہے مئو ضلع میں قائم مدرسہ بورڈ کے 22 مراکز میں پر امن طریقے سے امتحان مکمل ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.